ETV Bharat / state

پی ایچ ای عارضی ملازمین کا اجلاس - پی ایچ ای

محکمہ پی ایچ ای کے عارضی ملازمین نے ڈاک بنگلو کشتواڑ کے سامنے ایک اجلاس منعقد کیا ہے۔

پی ایچ ای عارضی ملازمین کا اجلاس
author img

By

Published : Mar 25, 2019, 8:49 PM IST

چند برس قبل حکومت جموں و کشمیر کی جانب سے پی ایچ ای ملازمین کی ملازمت کو مستقل کرنے کا اعلان کیا گیا لیکن یہ مسئلہ ہنوز تعطل کا شکار ہے۔

آل جموں اینڈ کشمیر پی ایچ ای آئی ٹی آئی سی پی ورکر لینڈ ڈونر اسوسی ایشن نے مشترکہ طور پر میٹنگ میں یہ فیصلہ کیا کہ اسوسی ایشن کی چند آسامیاں خالی ہیں۔ جن کا تقرر حکومت فوری طور پر کرے۔

پی ایچ ای عارضی ملازمین کا اجلاس

میٹنگ میں کہا گیا ہےکہ ریاستی گورنر نے بھی حکمنامہ 520کو ریگولر کرنے کا تیقن دیا تھا۔اسوسی ایشن نے جموں و کشمیر گورنر پر زور دیا کہ پی ایچ ای ملازمین کے مسئلے کو فوری حل کرے۔

Intro:کشتواڑ کے ڈاک بنگلو کے سامنے پی ایچ ای عارضی ملازمین کی میٹنگ منعقد

Body:کشتواڑ کے ڈاک بنگلو کے سامنے پی ایچ ای عارضی ملازمین کی میٹنگ منعقد

دیپک شرما

ضلع کشتواڑ میں آج محکمہ پی ایچ ای کے عارضی ملازمین نے ڈاک بنگلو کشتواڑ کے سامنے ایک میٹنگ منعقد کی اور اس میٹنگ کی غرض و غایت یہ تھی کہ ریاست جموں و کشمیر کی سرکار نے عارضی ملازمین کو مستقل کرنے کی یقین دہانی کروائی تھی پر ابھی تک مسئلہ جوں کا توں پڑا ہے. محکمہ پی ایچ ای ایسوسیشن آل جموں اینڈ کشمیر پی ایچ ای آءی ٹی آءی سی پی ورکر لینڈ ڈونر ایسوسیشن نے مشترکہ طور پر میٹنگ منعقد اور میٹنگ میں یہ فیصلہ لیا کہ ایسوسیشن کی کچھ آسامیاں خالی ہیں جسے پر کرنا ضروری ہے اور اسی موقعہ پر نءی کمیٹی تشکیل بھی دی. میٹنگ میں کہا کہ ریاستی گورنر نے بھی ہمیں ایس آر او 520کو ریگولرازیشن کرنے پر یقین دلایا تھا پر ابھی تک مسئلہ حل نہیں ہوا لہذا آل پی ایچ ای ایسوسیشن ریاستی گورنر سے پر زور مانگ کرتے ہیں کہ ہمارے مسلہ کو فوری طور پر حل کیا جاءے جس سے ہم لوگ بھی اپنے بچوں کو سکول میں تعلیم حاصل کروا سکے.

Conclusion:ای ٹی وی بھارت سے ایسوسیشن کے چیرمین الطاف حسین تا مہلا مورچہ بسنتی دیوی و جنرل سیکرٹری راجیش شرما.
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.