ETV Bharat / state

سڑک کی خستہ حالی کی وجہ سے عوام پریشان

جموں و کشمیر کے ضلع رامبن کا اہم راستہ خستہ حالی کا شکار ہے اور حکام اس کی طرف گزشتہ کئی ماہ سے توجہ نہیں دے رہے ہیں۔

سڑک کی خستہ حالی کی وجہ سے عوام پریشان
سڑک کی خستہ حالی کی وجہ سے عوام پریشان
author img

By

Published : Jan 5, 2020, 9:17 AM IST

یہ سڑک کورٹ کمپلیکس کے اندر داخل ہو کر قصبہ کے وارڈ نمبر تین اور وارڈ نمبر ایک سے گزرتی ہوئی ہائر سیکنڈری اسکول رامبن، رحمت مسجد اور وجے چوک کو جاتی ہے جو ان علاقوں کو جوڑنے والی واحد سڑک ہے۔

سڑک کی خستہ حالی کی وجہ سے عوام پریشان
شہریوں کا الزام ہے کہ 'سڑک کی لمبائی آدھے کلومیٹر سے بھی کم ہے جو کہ انتہائی خستہ ہو گئی ہے۔ محکمہ بلدیات کی طرف سے بنائی گئی نالی کا تمام ملبہ سڑک پر جگہ جگہ جمع ہے جس کی وجہ سے گاڑیوں کا گزرنا مشکل ہی نہیں بلکہ ناممکن ہوگیا اور شہریوں خاص کر مریضوں، اسکولی بچوں کو سڑک پر پیدل چلنا مشکل ہوگیا ہے۔'

مقامی لوگوں نے کہا کہ 'محکمہ تعمیرات عامہ سے بار بار گزارش کرنے کے باوجود سڑک پر رکاوٹیں اور مرمت نہ کی گئی۔'

مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ 'معمولی بارش میں گندہ پانی دکانوں کے اندر آجاتا ہے، پیدل چلنے والوں کے لیے بھی مصیبت ہے۔'

بیمار، بزرگ اور اسکول جانے والے درجنوں لوگ گر کر حادثے کا شکار ہو جاتے ہیں۔ لوگوں نے ضلع انتظامیہ سے فوری مرمت کرنے اور ملبہ ہٹانے کا مطالبہ کیا ہے۔

Intro:رامبن// جموں کشمیر کے ضلع رام بن صدر مقام قصبہ کے اندر داخل ہونے والا رابط سڑک خستہ حالی کا شکار ہے اور حکام اسکی طرف پچھلے کئی ماہ سے توجہ نہیں دی رہے ہیں
یہ سڑک کورٹ کمپلیکس اندر داخل ہو کر قصبہ کے وارڈ نمبر تین اور وارڈ نمبر ایک سے گزرتی ہوئی ہائیرسیکنڈری سکول رام بن،رحمت مسجد ، اور وجے چوک کے لئے واحد سڑک رابط ہے

شہریوں کا الزام ہے سڑک کی لمبائی آدھے کلومیٹر سے بھی کم ہے انتہائی خستہ حالی کا شکار ہو گئی ہے محکمہ بلدیات کی طرف سے بنائی گئی نالی کا تمام ملبہ پتھر سڑک پر جگہ جگہ جمع ہے جس کے وجہ سے گاڑیوں کو گزرنا مشکل ہی نہیں بلکہ ناممکن ہوگیا اور شہریوں خاص کر مریضوں، سکول بچوں کو سڑک پر پیدل چلنا مشکل ہوگیا ہے. مقامی لوگوں نے کہا محکمہ تعمرات عامہ سے بار بار گذارش کرنے کے باوجود سڑک پر رکاوٹیں اور مرمت نہ کی گئ لوگوں کو زبردست مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے
خستہ حالی کو دیکھ کر ضلع کے دوسرے سڑ ک رابطوں کا کیا حال ہو گا اندازہ لگانا مشکل نہیں ہےانہوں نے کہا معمولی بارشوں میں گندہ پانی دوکانوں کے اندر آجاتا ہے انہوں نے یہ بھی کہا یہ سڑک پیدل چلنے والوں کے لئے بھی مصیبت ہے بیمار، بزرگ اور سکول جانے والے درجنوں لوگ گر کر حادثے کے شکار ہو جاتے ہیں لوگوں نے ضلع انتظامیہ سے فوری مرمت کرنے اور ملبہ ہٹانے کا مطالبہ کیا ہے.

1......visuals of road۔۔۔۔۔
2.....byte...local Shopkeeper '' ''
3- byte '' Muzafar Wani ''. State secretary CITU

Body:جموں کشمیر کے ضلع رام بن صدر مقام قصبہ کے اندر داخل ہونے والا رابط سڑک خستہ حالی کا شکار ہے اور حکام اسکی طرف پچھلے کئی ماہ سے توجہ نہیں دی رہے ہیں
یہ سڑک کورٹ کمپلیکس اندر داخل ہو کر قصبہ کے وارڈ نمبر تین اور وارڈ نمبر ایک سے گزرتی ہوئی ہائیرسیکنڈری سکول رام بن،رحمت مسجد ، اور وجے چوک کے لئے واحد سڑک رابط ہے

Conclusion:بارشوں میں گندہ پانی دوکانوں کے اندر آجاتا ہے انہوں نے یہ بھی کہا یہ سڑک پیدل چلنے والوں کے لئے بھی مصیبت ہے بیمار، بزرگ اور سکول جانے والے درجنوں لوگ گر کر حادثے کے شکار ہو جاتے ہیں لوگوں نے ضلع انتظامیہ سے فوری مرمت کرنے اور ملبہ ہٹانے کا مطالبہ کیا ہے.

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.