ETV Bharat / state

Unschudule Power Cuts بجلی کی غیر ضروری کٹوتی سےعوام کو مشکلات کا سامنا

author img

By

Published : Nov 17, 2022, 6:47 PM IST

ڈی۔ڈی۔سی عنایت اللہ راتھر نے کہاکہ بجلی کی غیر ضروری کٹوتی سےعوام کو گونا گو مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ محکمہ کو اس پر توجہ دینے کی ضرورت ہے۔Unschudule Power Cuts

بجلی کی غیر ضروری کٹوتی سےعوام گو مشکلات کا سامنا

کولگام :شالی بک کے ڈی۔ڈی۔سی عنایت اللہ راتھر نے کہاکہ سردیوں کے ایام شروع ہوتے ہی وادی کشمیر میں بجلی کی آنکھ مچولی کا سلسلہ شروع ہوا بجلی کی غیر ضروری کٹوتی سےعوام کو گونا گو مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔People Unhappy With Jammu And Kashmir Power Distribution Corporation Unschudule Power Cuts In Kulgam

ڈی۔ڈی۔سی عنایت اللہ راتھر نے میڈیا سے بات کرتے ہوہے کہا کہ پی ڈی سی ایل نے موسم سرما کے دوران بجلی کی کٹوتی کا نیا شیڈول جاری کیا ہے۔کشمیر پاور ڈسٹری بیوشن کارپوریشن لمیٹڈ یعنی پی ڈی سی ایل نے پیر کو سرینگر کے لئے موسم سرما کے دوران بجلی کی کٹوتی کا نیا شیڈول جاری کیا ہے۔بجلی کا نیا شیڈول 15 نومبر یعنی منگل سے نافذ العمل ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ اس طرح کے پاور شڈول گاوں کے لئے مثابت کا باعث بنتا ہے۔وہیں علاقے نور آباد اہربل کی ڈی۔ ڈی۔سی جمیلا چودھری نے سخت نقطہ چینی کرتے ہوے کہا کہ پی ڈی سی ایل کے جاری کردہ نئے کٹوتی شیڈول کے مطابق میٹر والے سرینگر کے علاقوں میں بجلی میں روزانہ ساڑھے 4 گھنٹے کی کمی کی گئی ہے۔ مذکورہ علاقوں کو صبح، دوپہر اور شام کے اوقات کے دوران ڈیڑھ گھنٹے تک بجلی نہیں رہے گی.

یہ بھی پڑھیں:Asha workers Protest : گاندربل میں آشا ورکرز کا احتجاج

انہوں نے کہاکہ اس طرح کے بجلی شڈول کولگام کے نورآباد کے لئے مصیب ہے کیوں کہ علاقے میں گوجر بکروال زیادہ رہتے ہیں اور کچھ دنوں سے علاقے میں بجلی نظام کا فقدان ہےPeople Unhappy With Jammu And Kashmir Power Distribution Corporation Unschudule Power Cuts In Kulgam

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.