ETV Bharat / state

نیشنل ہائی وے کی خستہ حالی باعث پریشانی - انتظامیہ کی جانب سے کسی

جموں۔سرینگر قومی شاہراہ کی خستہ حالی سے مقامی افراد سمیت مال بردار گاڑیاں مشکلات سے دو چار ہیں۔

نیشنل ہائی وے کی خستہ حالی باعث پریشانی
نیشنل ہائی وے کی خستہ حالی باعث پریشانی
author img

By

Published : Jan 19, 2020, 10:56 PM IST

انتظامیہ کی جانب سے کسی بھی قسم کی کاروائی نہیں کی جا رہی ہے جس کی وجہ سے شاہراہ پر سفر کر رہے مسافروں کو مشکلات کا سامنا کر پڑ رہا ہے۔

وہیں کمپنیوں کی جانب سے غیر ضروری جگہوں پر ملبہ پھینکنے کی وجہ سے چھوٹے چھوٹے ندی نالوں کا پانی خراب ہو رہا ہے اور متعدد چشمے بھی تباہی و برباد ہو گئے ہیں، اس کے علاوہ آلودگی میں بھی اضافہ ہو رہا ہے۔

نیشنل ہائی وے کی خستہ حالی باعث پریشانی

اس سلسلے میں ٹرک ڈرائیورز کا کہنا ہے کہ جموں سے سرینگر کا سفر کرنے میں ایک ماہ عرصہ لگ جا تا ہے، انہوں نے کہا کہ اب تو ٹرک مالکان ہمیں وقت پر تنخواہیں بھی نہیں کر سکتے ہے کیوں کہ جو کرایہ آتا تھا اب سڑک بند ہونے کی وجہ سے راستے میں ختم ہو جاتا ہے۔

جبکہ زیادہ تر سڑکیں کمپنیوں کی غیر ضروری کٹنگ کی وجہ سے بند رہتی ہے کیونکہ ایچ سی سی کمپنی نے جگہ جگہ پر اپنی مشینیں کٹنگ کرنے کے لیے رکھی ہوگی اس کی وجہ سے بھی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

وہیں ٹرک ڈرائیورز نے ای ٹی وی بھارت کے نمائندے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ پولیس ہم سے پانچ پانچ سو روپے وصول کرتی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.