ETV Bharat / state

پونچھ: 'بیک ٹو ولیج' پروگرام سے لوگوں میں ناراضگی

author img

By

Published : Nov 28, 2019, 7:04 PM IST

بیک ٹو ولیج کے حوالے سے لوگوں نے ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ 'پہلے مرحلے میں جو کام پنچایتوں کے لیے طے کیے گئے تھے، زمینی سطح پر ابھی تک یہ نظر نہیں آ رہا ہے-'

back to village mandi poonch
back to village mandi poonch

جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ کی تحصیل منڈی میں بیک ٹو ولیج کے دوسرے مرحلے کے تحت پروگرام کیے جا رہے ہیں۔

ضلع پونچھ کی تحصیل منڈی میں 27 اور 28 نومبر کو چلنے والے اس بیک ٹو ولیج پروگرام میں تحصیل منڈی کے منڈی بلاک، ساتھرہ بلاک اور لورن بلاک کی پنچایتوں میں پروگرام جاری ہیں۔

پروگرام بیک ٹو ولیج کے حوالے سے لوگوں نے ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ 'پہلے مرحلے میں جو کام پنچایتوں میں رکھے گئے تھے زمینی سطح پر وہ کام ابھی تک عمل میں نہیں لائے گئے ہیں'۔

بیک ٹو ولیج پروگرام میں مختلف پنچایتوں میں رنگارنگ پروگرام بھی پیش کیے جا رہے ہیں۔

لوگوں نے مزید کہا کہ 'اب دوسرے مرحلے سے کیا امید کی جاسکتی ہے کیوں کہ پہلے مرحلہ میں ترقیاتی کام زمینی سطح پر نہ ہونے کی وجہ سے عوام میں تشویش ہے'۔

وزیٹنگ آفیسرز نے لوگوں کو اطلاع فراہم کرتے ہوئے کہا کہ 'ہر محکمہ کی جانب سے جو بھی اسکیمیں ہیں وہ زمینی سطح پر کارگر بنانے کے لیے لوگوں کے مسائل حکومت کے پاس پہنچائیں گے تاکہ وقت پر زمینی سطح پر کام ہوسکے اور عوام کی مشکلات اور مسائل دور ہو سکیں۔'

بیک ٹو ولیج پروگرام میں مختلف پنچایتوں میں رنگارنگ پروگرام بھی پیش کیے جا رہے ہیں۔ اس موقع پر لاڈلی بیٹی پروگرام کے تحت محکمہ آئی سی ڈی ایس کی جانب سے مستحقین میں انعامات بھی تقسیم کیے گئے۔

راجپورہ پنچایت میں تحصیلدار منڈی جاوید اقبال اور بلاک ڈیولپمینٹ کونسل چیئرمین شمیم احمد گنائی نے منڈی میں پروگرام کی نگرانی کرتے ہوئے اسے حکومت کی جانب سے اچھی پہل قرار دیا ہے۔

Intro:آو چلیں گاو کی آؤر کا دوسرا مرحلہ منڈی میں جاری
Body:بیک ٹو ویلیج پروگرام پر لوگوں کی ناراضگی
Conclusion:عرفان مغل
منڈی//ضلع پونچھ تحصیل منڈی میں بھی 27 اور 28 نومبر کو چلنے والے اس بیک ٹو ویلیج پروگرام میں بلاک منڈی کی پانچ بلاک ساتھرہ کی چار اور لورن کی چار پنچائیتوں میں پروگرام جاری ہیں - بلاک منڈی کی پنچائیت اڑائی پیراں اڑائی ملکاں اڑائی حویلی راجپورہ اور آعظم آباد اور ساتھرہ بلاک میں پنچائیت ساتھرہ جندرولہ گلی پنڈی اور چکراڑا جبکہ بلاک لورن کی پنچائیت لورن لوہر پنچائیت لورن آپر لوئیل بیلہ اور براچھڑ میں صبح دس بجے سے پنچائیت گھروں میں پروگرام چل رہے ہیں - جس میں پہلے روز مختلف پنچائیتوں میں رنگارنگ پروگرام بھی پیش کئے گئے راجپورہ پنچائیت میں تحصیلدار منڈی جاوید اقبال اور بلاک ڈولپمنٹ کونسل چیرمین شمیم احمد گنائی نے منڈی میں پروگرام کی نگرانی کرتے ہوے اسے سرکار کی جانب سے اچھی پہل قرار دیاہے-جبکہ اڑائی ملکاں میں ویزٹنگ آفیسر دیگ بال سنگھ ضلع آفیسر انیمل ہوس بنڈری نے پروگرام کی جانکاری دیتے ہوکہا کہ سرکار یہ چاہتی ہے کہ جو اسکیمیں مختلف محکمہ جات کی جانب سے چالائی جارہی ہیں عوامی تعاون کے ساتھ زمینی سطح پر کار آمد ثابت یوسکیں - اس موقع پر لاڈلی بیٹی پروگرام کے تحت محکمہ آئی سی ڈی ایس کی جانب سے مستحقین میں انعامات بھی تقسیم کئے گئے جبکہ اس گورنمنٹ ہائی سکول اڑائی ملکاں کی بچیوں نے بیٹی بچاو بیٹی پرھاو کے موضوع پر بہترین پروگرام بھی پیش کیا - اس موقع پر سرپنچ حلقہ اڑائی ملکاں محند اسلم ملک سماجی شخصیت مولوی محمد فرید ملک پنچائیت سیکرٹری محمد صادق لون ودیگر محکمہ جات کے ملازمین شامل رہے- بیک ٹوویلیج کے حوالے سے لوگوں نے ناراضگی کا اظہار کرتے ہوے کہا کہ پہلے مرحلے میں جو کام کہ پنچائیتوں میں رکھے گئے تھے لیکن ابھی تک زمینی سطح پر اس کا کوئی بھی اثر دیکھنے کو نہیں مل پاررہاہے- اور اب بھی اس دوسرے مرحلے سے کیا امید کی جاسکتی ہے- کیوں کہ پہلے مرحلہ کے جوترقیاتی کام زمینی سطح پر نہ ہونے کی وجہ سے عوام میں تشویش ہے- جبکہ ویزٹ آفیسران نے لوگوں کو جانکاری دیتے ہوے کہا ہر ایک محکمہ کی جانب سے جو بھی سکیمیں ہیں وہ زمینی سطح پر کارگر بنانے کے لئے لوگوں کے مسائیل سرکار کے پاس پہنچائیں گے اور تاکہ اسے ہم وقت کے بیچ زمینی سطح پر عوام کی مشکلات اور مسائیل کا ازالہ ہوسکے گا۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.