ETV Bharat / state

Protest against Tour and Travel in Kulgam: کولگام میں ایس اے ٹور اینڈ ٹریول کے خلاف لوگوں کا احتجاج - نوکری کے نام پر نوجوانوں سے دھوکہ

ایس اے ٹور اینڈ ٹریول کی جانب سے کئی افراد کے ساتھ مُبینہ طور پر کئے گئے دھوکہ دہی کے خلاف آج متاثرہ لوگوں نے کولگام میں احتجاج کیا اور ایس اے ٹور اینڈ ٹریول کے خلاف انتظامیہ سے کارروائی کا مطالبہ کیا۔ Protest against Tour and Travel in Kulgam

کولگام میں ایس اے ٹور اینڈ ٹریول کے خلاف لوگوں کا احتجاج

author img

By

Published : Apr 30, 2022, 9:25 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع کولگام میں ایک نجی کمپنی ایس اے ٹور اینڈ ٹریول کی جانب سے کئی افراد کے ساتھ مُبینہ طور پر کئے گئے دھوکہ دہی کے خلاف آج متاثرہ لوگوں نے احتجاج کیا اور ایس اے ٹور اینڈ ٹریول کے آفس می تالا لگا دیا۔ Protest against Tour and Travel in Kulgam

مقامی لوگوں نے ٹریول کمپنی پر الزام عاید کیا ہے کہ ٹریول کمپنی نے درجنوں لڑکوں کو بیرونی ریاستوں میں اچھی نوکری دلانے کے غرض سے کافی رقومات وصول کئے اور جب نوجوان بیرون ریاست نوکری کے لیے گئے تو وہاں اسے کسی اور کام میں لگا دیا گیا جس سبھی نوجوان پریشان ہیں اور دربدر بھٹک رہے ہیں۔ Protest against Tour and Travel in Kulgam

ویڈیو

مزید پڑھیں:

اس سلسلے میں مقامی لوگوں نے ضلع انتظامیہ سے ٹور اینڈ ٹریول کمپنی کے خلاف سخت کاروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے، اُدھر اس معاملے کو لیکر جب متاثرہ لوگوں نے لیبر کمشنر سے بات کی تو انہوں نے کہا کہ ماملہ ابھی سول کوٹ میں ہے اور ہمارے محکمہ میں اس ادارے کی کوئی رجسٹیشن نہں ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.