ETV Bharat / state

سڑک کی خستہ حالی سے عوام پریشان - کولگام سب ضلع دمحال ہانجی پورہ

کولگام سب ضلع دمحال ہانجی پورہ کے نندی مرگ علاقے کے لوگوں نے سڑک کی خستہ حالی پر محکمہ پی ایم جی ایس وائی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔

سڑک کی خستہ حالی سے عوام پریشان
سڑک کی خستہ حالی سے عوام پریشان
author img

By

Published : Jun 8, 2020, 11:05 PM IST

احتجاجیوں نے محکمہ پی ایم جی ایس پر الزام عائد کیا کہ محکمہ کو پانچ سال پہلے اس وقت کی سرکار نے دمحال ہانجی پورہ سے نندی مرگ تک 8کلو میٹر والی سڑک کا کام سونپ دیا۔ تاہم محکمہ نے 5 کلومیٹر کا کام ہی مکمل کیا۔

سڑک کی خستہ حالی سے عوام پریشان

ستم ظریفی یہ ہے کہ باقی تین کلومیٹر سڑک کا کام کاج التوا میں رکھا گیا جس کی وجہ سے مقامی لوگوں کو گونا گوں مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

مقامی عوام موجودہ انتظامیہ سے اپیل کرتے ہیں کہ جلد از جلد اس سڑک پر کام دوبارہ شروع کیا جائے تاکہ انہیں مشکلات سے نجات مل سکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.