ETV Bharat / state

Appealed To Cancel The License فائر پرائس شاپ کے اسٹور کی لائسنس منسوخ کرنے کا مطالبہ - جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ کے ڈاڈورا

ضلع پلوامہ کے ڈاڈورا کے مقامی باشندوں نے ضلع انتظامیہ سے اپیل کی کہ فائر پرائس شاپ کے اسٹور کیپر سجاد احمد بٹ کی لائسنس کو منسوخ کریں۔ اسٹور پر متعدد الزامات ہیں۔ اس کی جانچ ہونی چاہئے۔

فائر پرائس شاپ کے اسٹور کی لائسنس منسوخ کرنے کا مطالبہ

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Aug 22, 2023, 5:39 PM IST

فائر پرائس شاپ کے اسٹور کی لائسنس منسوخ کرنے کا مطالبہ

پلوامہ: مرکز کے زیر انتظام یوٹی جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ کے ڈاڈورا کے مقامی باشندوں نے ضلع انتظامیہ سے اپیل کی کہ فائر پرائس شاپ کے اسٹور کیپر سجاد احمد بٹ کی لائسنس کو منسوخ کریں۔اسٹور پر متعدد الزامات ہیں۔ اس کی جانچ ہونی چاہئے۔ فائر پرائس شاپ کے اسٹور کیپر نے مقامی لوگوں پر الزام لگایا تھا۔ انہوں نے ان کو ہراساں کیا جبکہ مقامی لوگوں نے ان کے سبھی الزامات کو بے بنیاد قرار دیا۔

مقامی باشندوں نے کہا کہ وہ علاقے کے لوگوں کے ساتھ اچھی سلوک سے پیش نہیں آتا تھا جبکہ وہ مردہ لوگوں کے نام پر بھی خوراک نکال کر اسے پرائیویٹ میں فروخت کرتا تھا۔

ان کاکہنا ہے کہ یہ ہر ایک راشن کارڈ ہولڈر سے 20 روپے اضافی لیتا تھا جبکہ چاول بھی فروخت اضافی قیمتوں میں کر رہا تھا جس کے علاقے کے لوگوں کو مجبوراً اس کے خلاف شکایت درج کرنی پڑی جس کی وجہ سے ضلع ترقیاتی کمشنر نے محمکہ امور صارفین کے ضلع افسر کو ہدایت جاری کی کہ وہ اس کے لائسنس کو معطل کرے۔

یہ بھی پڑھیں:Congress Convention At Sopore حاجی عبدالرشید ڈار کی قیادت میں کئی کارکن کانگریس میں شامل

فائر پرائس شاپ کے سٹور کیپر کے مطلعق کئی شکایات درج ہیں جن کے لیے الگ الگ افسران کو تحقیقات کرنے کی ہدایت جاری کی گئی ہے۔ اس ضمن میں اعجاز احمد شاہ اسسٹنٹ کمشنر ریونیو نے کہا کہ اس سلسلے میں تحقیقات جاری ہے اور تحقیقات مکمل ہونے کے بعد ہی کوئی حتمی فیصلہ لیا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.