ETV Bharat / state

گول: کورونا ویکسینیشن میں عوام بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہے ہیں - People are increasingly getting vaccinated

گول کے پنچایت پرت مولہ میں آج محکمہ صحت کی جانب سے گول پرت مولہ پنچایت میں کورونا ویکسینیشن ڈرائیو کا انعقاد کیا گیا۔

Jk_101_103_ram_Covid vaccine drive_vis-byte_jk10013
عوام بڑھ چڑھ کر لے رہے ہیں کررونا ویکسینیشن
author img

By

Published : May 2, 2021, 12:22 PM IST

گول کے پنچایت پرت مولہ میں آج محکمہ صحت کی جانب سے گول پرت مولہ پنچایت میں کورونا ویکسینیشن ڈرائیو کا انعقاد کیا گیا۔ اس میں لوگوں نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔

ٹیکہ لیتے ہوئے بزرگ۔۔۔

اس وقت پورے ملک بھر میں کورونا کی وبا سے عوام پریشان ہے۔ اس بیماری پہ قابو پانے کے لیے سرکار نے ویکسین لگا رہی ہے۔

ایس ڈی ایم او گول نے میڈیا اہلکار سے بات کرتے ہوئے کہا یہ ویکسینیشن ڈرائیو ہر پنچایت میں ہوگی۔ ویکسین سے کسی بھی شخص کو کوئی نقصان نہیں ہوگا۔

انہوں نے لوگوں سے اپیل کی وہ محکمہ صحت کے کسی بھی مراکز پر جاکر ویکسین لگوائیں اور اپنے گھر والوں کو بچائیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.