ETV Bharat / state

ادھمپور: عوام بنیادی سہولیات سے محروم

author img

By

Published : Jun 26, 2020, 7:00 PM IST

ادھمپور میں بی ڈی سی کے چیئرمین اور سرپنچوں نے آج پریس کانفرنس کے ذریعے مرکزی حکومت اور یوٹی حکومت پر عوام کو بنیادی سہولیات سے محروم رکھنے کا الزام عائد کیا ہے۔

عوام بنیادی سہولیات سے محروم
عوام بنیادی سہولیات سے محروم

جموں و کشمیر کے ادھمپور میں بی ڈی سی کے چیئرمین اور سرپنچوں نے آج پریس کانفرنس کے ذریعے مرکزی حکومت اور یوٹی حکومت پر عوام کو بنیادی سہولیات سے محروم رکھنے کا الزام عائد کیا ہے۔

ادھمپور کے چیئرمین بلوان سنگھ اور دیگر بلاک کے سرپنچوں نے کہا کہ 'حکومت کی پالیسیاں عام لوگوں تک نہیں پہنچ رہی ہیں جس سے اودھمپور کی عوام بنیادی سہولیات سے محروم ہیں۔'

ادھم پور: عوام بنیادی سہولیات سے محروم۔ ویڈیو

انہوں نے کہا کہ 'نہ تو لوگوں کو پینے کے لئے صاف پانی مل رہا ہے اور نہ ہی گاؤں میں بجلی دستیاب ہے۔ آج بھی لوگوں کو پانی حاصل کرنے کے لئے کئی کلومیٹر پیدل چلنا پڑتا ہے۔ لیکن اس کی جانکاری لینے والا کوئی نہیں ہے ۔ حکومت کے جانب سے چیئرمینوں اور سرپنچوں کو اتنا فنڈ فراہم بھی نہیں کیا جا رہا ہے کہ وہ عوام لوگوں کو بنیادی سہولیات فراہم کر سکے۔

وہیں سرپنچ سشما ابرال نے کہا کہ 'گاؤں میں چند ماہ قبل بیک ٹو ویلج پروگرام شروع کیا گیا تھا جو اب دم توڑ رہا ہے لوگ ہم سے سرپنچ اور چیئرمین کی حیثیت سے سوالات پوچھ رہے ہیں لیکن ہمارے پاس اس کا کوئی جواب نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہمارے ہاتھ میں صرف کاغذ اور قلم میں دیا گیا ہے جس میں درج کئے گئے لوگوں کی مشکلات آج بھی محدود ہیں ، جبکہ زمینی سطح پر کام کا زیرو ہے اس لئے ہم حکومت سے درخواست کرتے ہیں کہ پوسٹوں کے ساتھ ساتھ مناسب فنڈ بھی مہیا کرائی جائے تاکہ لوگوں کو مناسب سہولیات فراہم ہو سکے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.