ETV Bharat / state

Anganwadi Nutrition Threatens Corona: آنگن واڑی نیوٹریشن سے کورونا کا خطرہ - Weekend lockdown in Kulgam

آنگن واڑی سنٹروں میں بچوں کو دی جانے والی نیوٹریشن سے کورنا اور اومیکرون کا خطرہ لاحق ہے۔ مقامی لوگوں انٹگریٹڈ چائلڈ ڈویلپمنٹ سروسز سے آنگن واڑی سنٹرز میں بچوں کو سوکھا نیوٹریشن دینے کا مطالبہ کیا۔

آنگن واڑی نیوٹیشن سے کورونا کا خطرہ
آنگن واڑی نیوٹیشن سے کورونا کا خطرہ
author img

By

Published : Feb 1, 2022, 5:00 PM IST

کولگام: جموں و کشمیر کے ضلع کولگام میں کورونا کے پیش نظر ویک اینڈ لاک ڈاؤن نافذ کیا گیا ہے جس کا اثر ہفتہ کے روز شہر میں دیکھنے کو مل رہا ہے۔

کورونا وائرس کے نئے ویریئنٹ اومیکرون سے تحفظ کے ضلع انتظامیہ بھی متعدد اقدامات کررہی ہے، وہیں دوسری جانب سے (آئی سی ڈی ایس) کی جانب سے تمام آنگن واڑی سنڑز میں بچوں کو نیوٹریشن دیا جارہا ہے جس کی وجہ بچوں میں کولڈ فیور کی شکایت سامنے آرہی ہے۔

ویڈیو

وہیں اس تعلق سے مقامی لوگوں انٹیگریٹڈ چائلڈ ڈویلپمنٹ سروسز سے مطالبہ ہے کہ آنگن واڑی سنٹرز میں بچوں کو نیوٹریشن دینا بند کیا جائے۔ اس سے کورنا اور اومیکرون کا خطرہ لاحق ہے۔ مقامی لوگوں کا یہ بھی مطالبہ ہے کہ آنگن واڑی سنٹرز میں بچوں کو سوکھا نیوٹریشن دیا جائے۔

مزید پڑھیں:

ایک ذرائع کے مطابق یہ بھی خبر موضوع بحث بنی ہوئی ہے کہ انٹیگریٹڈ چائلڈ ڈویلپمنٹ سروسز ICDS کی جانب سے ایک حکم نامہ جاری کیا گیا ہے جس میں یہ کہا گیا ہے کہ 'آنگن واڈی سنٹروں کے تمام بچوں کو ان کے گھر پر ہی پکوان نیوٹیشن بھیجا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.