ETV Bharat / state

کولگام میں پانی کی قلت

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع کولگام میں واقع ٹھوکر محلہ محمد پورہ میں پانی کی قلت سے عوام بے حد پریشان ہیں۔

author img

By

Published : Jul 24, 2019, 8:21 PM IST

کولگام میں پانی کی قلت

اس علاقے کی عوام نے پی ایچ ای سے جلد سے جلد پانی کی فراہمی کا مطالبہ کیا ہے۔

یہ علاقہ کولگامہ ہیڈکواٹر سے محض سات کلومیٹر دور ہے، جہاں گذشتہ کئی ماہ سے عوام کو پانی نہیں مل پا رہا ہے۔

کولگام میں پانی کی قلت

اس علاقے کی عوام گندہ پانی پینے کے لیے مجبور ہوگئی ہیں۔

یہ محلہ محض پانچ گھروں پر مشتمل ہے اور اس کے باوجود انہیں پانی نہیں مل رہا ہے۔

Intro:ٹھوکر محلہ محمد پورہ کولگام کے کے عوام نے کیا محکمہ پی ایچ ای سے پانی فراہمی کا مطالبا

Body:ٹھوکر محلہ محمد پورہ کولگام کے کے عوام نے کیا محکمہ پی ایچ ای سے پانی فراہمی کا مطالبا۔
ضلع ہیڈکواٹر سے 7 کلومیٹر دور ایک گاوں محمد پورہ کا ٹھوکر محلہ کیی مہینوں سے پانی کی ایک بوند کے لئے ترستے رہے لوگ ندی نالوں کا گندہ پانی پینے کے لئے مجبور ہے ۔لوگوں کے مطابق کئی مہینوں سے ٹھوکر محلہ پانی کی ایک بوند کے لئے ترستے ہیں جبکہ یہ محلہ پچاس گھر وں پر ہی مشتمل ہے چند لوگوں نے محکمہ پر الظام لگاتے ہوئے کہا کہ پی ایچ ای کے ملازم ان لوگوں سے ہر مہینے پیسے لے کر پانی فراہم کرنے کا بہانہ کرتے ہیں تب بھی پانی فراہم نہیں کیا جاتا ہے ۔
بائٹ۔۔۔۔۔۔۔مقامی باشندہ گل محمد
بائٹ۔۔۔۔۔۔۔رومی جان نے بات کرتے ہوئے کہا ہم لوگوں روز روز فٹر کے نوٹس میں لاتے ہیں جبکہ ان لوگوں کے گھر جا کر بھی ان لوگوں کو بولتے رہتے ہیں لیکن وہ لو ہر گھر سے چار چار سو روپئے لیتے ہیں پھر بھی پانی کا مسلہ رہتا ہے۔

بائٹ۔۔۔۔۔رفیقا بانوں نے کہا ہی مہینے میں دو دو دن پانی رہتا ہے باقی دن ہم لوگ ندی نالوں سے پانی لانے پر مجبور ہوتے ہیں۔

کولگام سے اشفاق یوسف پڑر

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.