ETV Bharat / state

پی ڈی پی رہنما نعیم اختر رہا - رہائش گاہ

گزشتہ برس سے گھر میں نظربند سینیئر پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کے رہنما اور سابق وزیر نعیم اختر کو جمعرات کو رہا کر دیا گیا۔

پی ڈی پی رہنما نعیم اختر کو رہا کردیا گیا

author img

By

Published : Sep 17, 2020, 11:00 AM IST

گذشتہ برس 5 اگست سے ہی اختر کو نظربند رکھا گیا تھا جب حکومت نے آرٹیکل 370 کو منسوخ کر کے جموں و کشمیر کو دو مرکزی علاقوں میں تقسیم کردیا۔

حکومت اور جموں وکشمیر کے سابق وزرائے اعلیٰ سمیت متعدد رہنماؤں کو گذشتہ سال 5 اگست کو حکومت نے حراست میں لیا تھا اور بعد میں انہیں رہا کردیا گیا تھا جبکہ پی ڈی پی کی صدر محبوبہ مفتی ابھی بھی اپنی رہائش گاہ پر نظربند ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.