ETV Bharat / state

'دباؤ کے باوجود مفتی سعید کے ایجینڈے پر گامزن رہیں گے' - jammu kashmir news

پی ڈی پی نے پارٹی کے بانی اور سابق وزیر اعلیٰ مرحوم مفتی سعید کی پانچویں برسی پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔ کے موقع پارٹی رہنماؤں نے کہا کہ سرکار کے دھونس اور دباؤ کے باوجود بھی پارٹی مرحوم مفتی محمد سعید کے ایجینڈے پر قائم و دائم رہے گی۔

دباؤ کے باوجود بھی ہم مفتی سید کے ایجینڈے پر گامزن رہی گے

author img

By

Published : Jan 7, 2021, 5:14 PM IST

سرینگر کے پارٹی دفتر میں پی ڈی پی کے کئی رہنما اور کارکنان نے مرحوم مفتی سعید کو خراج عقیدت پیش کیا۔ اس موقع پر ان کی جانب سے پی ڈی پی کو ملے منشور کو دہرایا گیا۔

دباؤ کے باوجود بھی ہم مفتی سید کے ایجینڈے پر گامزن رہی گے

تاہم دفتر پر ہوئی آج کی اس تقریب میں پی ڈی پی کی صدر محبوبہ مفتی پارٹی موجود نہیں رہیں کیونکہ آنکھ کے آپریشن کی وجہ سے انہوں نے اس تقریب میں آنے سے پرہیز کیا۔

محبوبہ نے آج صبح اپنے والد کے قبرستان جو بجبہاڑہ میں ہیں، وہاں جا کر خراج عقیدت پیش کیا۔ برفباری کی وجہ سے پی ڈی پی دفتر پر یہ تقریب بھی بند کمرے میں ہی منعقد کی گئی جس میں درجنوں کارکنان نے حصہ لیا۔

پارٹی لیڈر رؤف بھٹ نے بتایا کہ مفتی محمد سعید نے مسئلہ کشمیر کے پر امن حل کے لیے ایک منشور تشکیل دیا تھا جس سے ریاست میں امن و خوشحالی کے دروازے کھلے تھے۔ انکا کہنا تھا کہ پی ڈی پی مفتی سعید کے ایجینڈے پر قائم و دائم ہے۔

غور طلب ہے سنہ 2015 میں آج کے ہی دن مفتی سعید علالت کے بعد دہلی کے ایمس ہسپتال میں انتقال کر گئے تھے۔ اس وقت وہ ریاست میں بی جے پی کی حمایت سے بنی مخلوط سرکار کے وزیر اعلیٰ تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.