ETV Bharat / state

پلوامہ: فائرنگ میں پی ڈی پی کارکُن زخمی - پلوامہ

جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے متری گام نامی گاؤں میں نامعلوم بندوق برداروں نے پی ڈی پی ورکر کو گولیاں مار کر زخمی کر دیا۔

پلوامہ: فائرنگ میں پی ڈی پی کارکُن زخمی
author img

By

Published : Jul 29, 2019, 9:42 PM IST

زخمی حالت میں انہیں سب ڈسٹرکٹ ہسپتال پلوامہ اور بعد میں سرینگر ہسپتال منتقل کیا گیا۔

پلوامہ: فائرنگ میں پی ڈی پی کارکُن زخمی

مذکورہ شخص کی شناخت لطیف احمد شاہ کے طور پر ہوٸی ہے۔

سکیورٹی ذرائع کے مطابق لطیف احمد شاہ اپنے باغیچہ میں کام کر رہے تھے، اچانک نامعلوم افراد نے ان پر گولی چلا دی۔

پولیس نے اس ضمن میں کیس درج کر کے تحقیقات شروع کر دی۔

ابھی تک کسی بھی عکسری تنظیم نے حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔

واضح رہے کہ وادی کشمیر میں سیاسی رہنماؤں پر حملے کے واقعات میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.