جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیان میں پیر کو جموں و کشمیر سینٹرل نان گزیٹیڈ الیکٹرک امپلائز یونین کے اراکین نے اپنے مطالبات کو لے کر احتجاج کیا اور ملازمین نے انتظامیہ کے خلاف نعرے بازی کی۔
محکمہ بجلی کے ملازمین کا احتجاج - جموں و کشمیر سینٹرل نان گزیٹیڈ الیکٹرک امپلائز یونین
شوپیان میں 'جموں و کشمیر سینٹرل نان گزیٹیڈ الیکٹرک امپلائز یونین نے احتجاج کرتے ہوئے انتظامیہ کے خلاف نعرے بازی کی۔
محکمہ بجلی کے ملازمین کا احتجاج