شمالی کشمیر کے ضلع کپواڑہ کے ضلع ہسپتال کی انتظامیہ اور مریضوں نے سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ' گزشتہ چند دنوں سے ریڈ زون اور قرنطینہ ہسپتالوں سے کئی مریض ضلع ہسپتال کا دورہ کر رہے ہیں جس نے انہیں خطرہ لاحق ہے۔'
ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ 'ﺟﻮ ﻋﻼﻗﮯ ﺭﯾﮉ ﺯﻭﻥ ﻗﺮﺍﺭ ﺩﯾﺌﮯ ﮔﺌﮯ ﮨﯿﮟ، ﻭﮨﺎﮞ ﻋﺎﻡ ﻣﺮﯾﻀﻮﮞ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺑﮭﯽ ﻋﻼﺝ ﻭ ﻣﻌﺎﻟﺠﮧ ﮐﯽ ﺳﮩﻮﻟﯿﺎﺕ ﺩﺳﺘﯿﺎﺏ ﮨﻮﻧﯽ ﭼﺎﯾئے۔'
انہوں نے کہا کہ ﺍﯾﮏ ﻃﺮ ﻑ ﺿﻠﻊ ﺍﻧﺘﻈﺎﻣﯿﮧ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﻭﺍﺋﺮﺱ ﮐﯽ ﺭﻭک ﺘﮭﺎﻡ ﮐﮯ لیے ﺩﻥ ﺭﺍﺕ ﮐﺎﻡ کام کر رہی ہے ﺍﻭﺭ ﺿﻠﻊ ﻣﯿﮟ ﻻﮎ ﮈﺍؤﻥ ﭘﺮ ﺳﺨﺘﯽ ﺳﮯ ﻋﻤﻞ ﮐﺮﺍﺗﮯ ﮨﯿﮟ، ﻟﯿﮑﻦ ﺩﻭﺳﺮﯼ ﺟﺎﻧﺐ ﺭﯾﮉ ﺯﻭﻥ ﻋﻼﻗﮯ کےﻋﺎﻡ ﻣﺮﯾﻀﻮﮞ کو ﮐﯿﺴﮯ ﺩﯾﮕﺮ ﺍﺳﭙﺘﺎﻟﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻋﻼﺝ کی اجازت دی جاتی ﮨﮯ ﺟﻮ ﺧﻄﺮﮮ ﮐﯽ ﻋﻼﻣﺖ ﮨﮯ۔'
ﻟﻮﮔﻮﮞ ﻧﮯ ﺿﻠﻊ ﺍﻧﺘﻈﺎﻣﯿﮧ ﺳﮯ ﻣﻄﺎﻟﺒﮧ ﮐﯿﺎ ﮐﮧ ﺭﯾﮉ ﺯﻭﻥ ﻋﻼﻗﻮﮞ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﻭاﺿح ﮐﺮﺩﮦ ﺭﮨﻨﻤﺎ ﺍﺻﻮﻟﻮﮞ ﮐﯽ ﭘﺎﺳﺪﺍﺭﯼ ﮨﻮﻧﯽ ﭼﺎﯾﺌﮯ ﺍﻭﺭ ﻣﺘﺎﺛﺮﮦ ﻋﻼﻗﻮﮞ ﮐﻮ کھڑی ﺣﻔﺎﻇﺖ ﻣﯿﮟ ﺭﮐﮭﺎ ﺟﺎﺋﮯ ﺗﺎﮐﮧ دیگر علاقے ﺍﺱ ﮐﺎ ﺷﮑﺎﺭ ﻧﮧ ﮨﻮﺳﮑﯿﮟ۔
: