ETV Bharat / state

مادرمہربان اسٹیڈیم میں پارٹی کنونشن

وسطی ضلع گاندربل میں آج نیشنل کانفرنس کی جانب سے مادرمہربان اسٹیڈیم میں پارٹی کنونشن کا انعقاد کیا گیا جس میں پارٹی کے سرپرست اعلیٰ ڈاکٹر فاروق عبداللہ، ایڈیشنل سیکریٹری مصطفی کمال، سینئر لیڈر علی محمد ساگر اور سابق ایم ایل اے گاندربل شیخ اشفاق جبار موجود تھے۔

مادرمہربان اسٹیڈیم میں پارٹی کنونشن
author img

By

Published : Apr 3, 2019, 2:07 AM IST

پارٹی کے اس کنونشن کے موقع پر پارٹی کے سرپرست اعلیٰ ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے ارون جیٹلی اور امت شاہ کو آڑے ہاتھوں لے کر کہا کہ اگر ان میں دم ہے تو دفعہ 370 کو ختم کرکے دکھا دی۔

انہوں نے کہا اگر بھارت نے اس کو توڑنے کی کوشش کی تو الحاق بھی ختم ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ اگر دفع 370 عارضی ہے تو الحق بھی عارضی ہے۔

انہوں نے کہا کہ خالی دھمکیوں سے نہیں ڈرتے فاروق نے کہا کہ ہم نے انیس سو چھیانوے میں الیکشن لڑا اس وقت کے وزیراعظم نے ہمیں یقین دلایا تھا کہ ہمیں خود مختاری دی جائے گی۔

انہوں نے کہا کہ وقت آیا ہے کہ ہمیں ان طاقتوں کو یہاں کامیاب نہیں ہونے دینا ہے جو ہماری خود مختاری، شناخت اور پہچان کو جڑ سے اکھاڑنے کی کوشش کررہے ہیں۔

انھوں نے نریندر مودی پر نشانہ سادتے ہوئے کہا کہ مودی ایک اکیلا انسان پورے بھارت کو نہیں چلا سکتا۔

انہوں نے کہا کہ میں نے اپنی پوری زندگی بہت سارے اداکار دیکھے لیکن مودی جیسا اداکار نہیں دیکھا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.