ETV Bharat / state

لداخ میں کورونا وائرس کی وجہ سے خوف و ہراس - لوگوں کو محفوظ

مرکزی زیر انتظام لداخ میں کورونا وائرس کے ڈر کی وجہ سے خوف و ہراس کا ماحول ہے جس کی وجہ سے روزمرہ کی زندگی متاثر ہو گئی ہے۔

لداخ میں کورونا وائرس کی وجہ سے خوف و ہراس

author img

By

Published : Mar 15, 2020, 12:40 AM IST

تاہم اس سلسلہ میں انتظامیہ کا کہنا ہے 'انہوں نے مؤثر حفاظتی انتظامات کیے ہیں اور گھبرانے کی کوئی بات نہیں ہے۔

ادھر لداخ میں کورونا وائرس سے تین افراد متاثر ہوگیے ہیں جس کی وجہ سے انتطامیہ کے لیے دقتیں پیدا ہوئی ہیں۔

لداخ میں کورونا وائرس کی وجہ سے خوف و ہراس

ایران میں ایک ہزار سے زائد لداخی باشندے پھنسے ہوئے ہیں جو حکومت کے لیے ایک بڑا مسئلہ بن چکا ہے۔

لداخ کی سیاسی و سماجی جماعتوں نے مرکزی حکومت اور لیفٹننت گورنر انتظامیہ سے اپیل کی ہے کہ ایران میں پھنسے افراد کو بحفاطت واپس لایا جائے۔

اب دیکھنے والی بات ہوگی کہ حکومت لوگوں کو محفوظ رکھنے کے لیے کیا اقدامات اُٹھائے گی اور ایران مین درماندہ افراد کو کب واپس لایا جائے گا۔

واضح رہے ایران میں اب تک سینکڑوں افراد کورونا وائرس کی زد مین آنے سے ہلاک ہو گیے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.