اطلاعات کے مطابق گولہ باری کے دوران پاکستان نے چھوٹے اور درمیانہ درجہ کے ہتھیاروں کے ساتھ ساتھ مارٹر شیلنگ بھی کی۔ شیلنگ کے دوران کئی مارٹر شیل رہائشی علاقوں میں داغے، تاہم گولہ با ری سے کوئی بھی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔
فوجی زرائع نے بتایا کہ پاکستانی افواج نے منکوٹ سیکٹر میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مارٹر شیلنگ کی۔
انہوں نے بتایا کہ پا کستانی افواج نے بھی فائرنگ کا معقول جواب دیا۔ تاہم گولہ باری سے کوئی بھی جانی اور مالی نقصان نہیں ہوا ہے۔
مقامی لوگو ں نے بتایا کہ پاکستانی فائرنگ کی وجہ سے انہیں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ تا ہے۔
انہوں نے بتایا کہ کئی گولے رہائشی علاقوں میں داغے۔ تاہم پاکستانی گولہ با ری سے کوئی جانی اور مالی نقصان نہیں ہوا ہے ۔