ETV Bharat / state

ضلع پونچھ میں پاکستان نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی - فوج نے بھی جوابی کارروائی

جموں وکشمیرکے ضلع پونچھ کے بالاکوٹ سیکٹر میں پاکسان نے جنک بندی کی خلاف ورزی کی جس کے دوران بھارتی فوج نے بھی جوابی کاروائی کی۔

ضلع پونچھ میں پاکستان نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی

author img

By

Published : Mar 31, 2020, 11:40 PM IST

اطلاعات کے مطابق آج شام 9 بجکر 58 منٹ پر بناکسی اشتعال کے پنچھ کے بالاکوٹ سیکٹر میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے گولہ باری کی ۔

بتادیں کہ آئے روز پاکستان کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی خبریں آتی رہتی ہے جس کی وجہ سے سرحد پر مقیم باشدہ کو شدید مشکلات کا سامنہ کرنا پڑتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.