ETV Bharat / state

بارہمولہ: ایل او سی پر گولہ باری - ھارت - پاک افواج کے درمیان گولہ باری

گولہ باری کی وجہ سے عام زندگی مفلوج ہونے کے ساتھ ہی سرحدی آبادی میں ڈر و خوف کی لہر دوڑ گئی ہے۔

بارہمولہ: ایل او سی پر گولہ باری
بارہمولہ: ایل او سی پر گولہ باری
author img

By

Published : Jun 30, 2020, 8:46 AM IST

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے نوگام سیکٹر میں لائن آف کنٹرول پر آج صبح سے بھارت - پاک افواج کے درمیان گولہ باری جاری ہے۔

فوجی ذرائع کے مطابق پاکستان افواج نے نوگام سیکٹر میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بھارتی چوکیوں اور رہائشی علاقوں کو نشانہ بنایا ہے۔ بھارتی افواج گولہ باری کا مناسب جواب دے رہے ہیں۔

بارہمولہ: ایل او سی پر گولہ باری
بارہمولہ: ایل او سی پر گولہ باری

ذرائع کے مطابق علاقہ میں فائرنگ سے کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔

مقامی لوگوں کے مطابق فائرنگ کی وجہ سے علاقہ میں خوف و دہشت کا ماحول ہے۔

آخری اطلاعات موصول ہونے تک علاقہ میں فائرنگ کا تبادلہ جاری تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.