ETV Bharat / state

سرحد پر ایک بار پھر گولہ باری

پاکستان کی جانب سے کپواڑہ کے ٹنگڈار سیکٹر میں کنٹرول لائن پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کی گئی۔

author img

By

Published : Jul 13, 2020, 10:46 PM IST

سرحد پر ایک بار پھر سے جنگ بندی کی خلاف ورزی

اطلاعات کے مطابق ٹنگڈار میں سرحد پر پاکستان نے مارٹر شل اور دیگر ہتھیاروں سے فائرنگ کی جس کی وجہ سے وہاں کی مقامی آبادی بھی خوف دہشت میں مبتلا ہے۔

بھارتی افواج بھی پاکستان کی جنگ بندی کا منہ توڑ جواب دے رہی ہے۔

بتادیں کہ سرحد پر آئے روز کشیدگی سننے کو ملتی رہتی ہے اس کے علاوہ وہاں کی عوام بھی اس کشیدگی کا شکار ہوتی رہتی ہے۔

اس سے کچھ دن قبل ہی کشیدگی کے سبب وہاں کے مقامی لوگوں کے ہلاک ہونے کی بھی خبریں موصول ہو رہی تھی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.