ETV Bharat / state

سرحد پر مارٹر گولوں کی وجہ سے طلبا پریشان - شہری علاقوں میں اترتے ہیں۔

جموں و کشمیر کے ضلع کٹھوعہ کے ہیرا نگر سیکٹر میں مقامی افراد کا کہنا ہے کہ پاکستانی رینجرز کی جانب سے بھاری مارٹر گولہ باری سے ان کے مکانات کو نقصان پہنچا ہے جب گولے شہری علاقوں میں اترتے ہیں۔

سرحد پر مارٹر گولوں کی وجہ سے طلبا پریشان

author img

By

Published : Dec 12, 2019, 10:53 AM IST

مقامی لوگوں نے بتایا کہ منگل کی رات اور بدھ کے روز یہاں قریب ساڑھے آٹھ بجے بھاری مارٹر گولہ باری سے رہائشی علاقوں کو نشانہ بنانے والے متعدد سرحدی گاؤں رتھوہ اور پنسر پر حملہ ہوا۔
انہوں نے مزید کہا کہ رات کے دوران پاکستان کی جانب سے بھاری فائرنگ ہوئی جس کی وجہ سے ہمارے بچوں میں خوف طاری رہتا ہیں۔ہم چاہتے ہیں کہ پاکستان کو ٹھوس جواب دیا جائے یا ہمیں اپنے اہل خانہ کے ساتھ دوسری جہگہ منتقل کیا جائے۔
کٹھوعہ کی ایک طالبہ اور رہائشی آرتی دیوی نے بتایا کہ رات کو ہونے والی فائرنگ کی وجہ سے بچے تعلیم حاصل نہیں کرپاتے ہیں۔
دیوی نے مزید کہا کہ ’جب فائرنگ ہوتی ہے تو ہم بنکروں میں چلے جاتے ہیں، بموں کی وجہ سے چار سے پانچ مکانات کو نقصان پہنچا ہے‘۔

Kathua (JandK), Dec 12 (ANI): The Pakistan Rangers fired dozens of mortar shells in Hiranagar sector of Jammu and Kashmir's Kathua district on December 11. The incident took place in Rathawa village of Hiranagar sector. Several houses were damaged in Hiranagar due to mortar shelling. Indian Army retaliated strongly to the unprovoked border firing. People have been advised to take shelter in bunkers to save their lives.

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.