ETV Bharat / state

پاکستان-چین کے مشترکہ بیان میں جموں و کشمیر کا ذکر ناقابل قبول: بھارت - جموں و کشمیر کا ذکر ناقابل قبول

بھارت نے چینی وزیرخارجہ وانگ یی کے دورہ پاکستان کے اختتام پر جاری مشترکہ بیان میں جموں و کشمیر کے ذکر کو ناقابل قبول قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ جموں و کشمیر بھارت کا اٹوٹ حصہ ہے۔

پاکستان-چین کے مشترکہ بیان میں جموں و کشمیر کا ذکر ناقابل قبول: بھارت
author img

By

Published : Sep 10, 2019, 5:35 PM IST

Updated : Sep 30, 2019, 3:41 AM IST

وزارت خارجہ کے ترجمان رویش کمار نے مشترکہ بیان سے متعلق نامہ نگاروں کے سوالات پر کہا ، ’’ہم چینی وزیر خارجہ کے حالیہ دورہ پاکستان کے بعد چین اور پاکستان کی طرف سے جاری مشترکہ بیان میں جموں و کشمیر کے ذکر کو مسترد کرتے ہیں۔’’ جموں وکشمیر ہندوستان کا اٹوٹ حصہ ہے۔‘‘

ترجمان نے کہا کہ ہندوستان نام نہاد ’چین پاکستان اقتصادی راہداری‘ پر منصوبوں کے بارے میں ان دونوں ممالک کو اپنی تشویش سے مسلسل اظہار کراتا رہا ہے۔ یہ راہداری ہندوستان کی سرزمین پر تعمیر کی گئی ہے جس پر 1947 سے پاکستان نے غیرقانونی قبضہ کیا ہواہے۔ انہوں نے کہا ، ’ہندوستان پاکستان مقبوضہ کشمیر میں کسی دوسرے ملک کی طرف سے کسی صورت حال کو بدلنے کےکسی بھی کارروائی کے سخت خلاف ہے۔‘‘

مسٹر کمار نے کہا ، ’’ہم تمام متعلقہ فریقوں سے اس طرح کی کارروائیوں کو روکنے کا مطالبہ کرتے ہیں۔‘‘

قابل ذکر ہے کہ پاکستان اور چین نے گذشتہ اتوار کو مشترکہ بیان میں جموں و کشمیر کا ذکر کیا تھا۔

Intro:Body:

 eretwetre

Conclusion:
Last Updated : Sep 30, 2019, 3:41 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.