ETV Bharat / state

'وزیر اعظم کے سامنے سبھی کو اپنی بات رکھنے کا موقع ملے گا'

author img

By

Published : Jun 22, 2021, 2:57 PM IST

جموں و کشمیر کے بی جے پی صدر راویندر رینہ نے کہا کہ وزیراعظم نریندر مودی کے ذریعے بلائے گئے میٹنگ میں بی جے پی شرکت کریں گی۔

Press Conference of BJP  BJP JK unit president Ravinder Raina
پی اے جی ڈی کی وزیر اعظم سے ملاقات کا خیر مقدم: بی جے پی

بی جے پی دفتر ترکوتا نگر میں 24 جون کو وزیر اعظم نریندر مودی کی طرف سے 14 مین اسٹریم سیاسی رہنماؤں کی طلب کردہ میٹنگ کے سلسلے میں ایک میٹنگ منعقد کی گئی۔ جس کی صدارت جموں کشمیر بھارتیہ جنتا پارٹی کے صدر رویندر رینہ نے کی۔

دیکھیں ویڈیو

میٹنگ کے بعد رینہ نے پریس کانفرنس کے دوران زرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے وزیراعظم نریندر مودی کی طرف سے طلب کردہ میٹنگ کا خیر مقدم کیا اور وزیر اعظم نریندر مودی کا شکریہ ادا کیا۔

وہیں انہوں نے اس میٹنگ میں شامل ہونے والی تمام سیاسی جماعتوں کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ جموں و کشمیر کے سیاسی رہنماؤں کو اپنی بات وزیر اعظم نریندر مودی کے سامنے رکھنے کا موقع ملے گا۔

مزید پڑھیں: دفعہ 370 کی بحالی ہمارا بنیادی ایجنڈا: فاروق عبداللہ

بتادیں کہ پیپلز الائنس فار گپکار ڈکلریشن کی بھی آج میٹنگ سرینگر میں منعقد ہوئی۔ جس کی سربراہی نیشنل کانفرنس کے صدر فاروق عبداللہ نے کی، اس میں شامل تمام اکائیاں بشمول پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی نے شرکت کر کے 24 جون کو ہونے والی میٹنگ میں شرکت کرنے کا فیصلہ لیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.