ETV Bharat / state

سرینگر کی ایک مکان میں خفیہ ٹھکانہ ملنے پر مالک سے پوچھ تاچھ - پلوامہ میں عسکریت پسندوں کے دو معاونین کو گرفتار کیا

سرینگر میں فوج اور پولیس کی مشترکہ کاروائی میں لشکر طیبہ کے کمانڈر ریاض ستھرگنڈ کا خفیہ بناہ گاہ ملا لیکن وہ خالی تھا۔ اس کے بعد پولیس مکان مالک سے تھانے بلاکر پوچھ تاچھ کررہی ہے۔

سرینگر کی ایک مکان میں خفیہ ٹھکانہ ملنے پر مالک سے پوچھ تاچھ

author img

By

Published : Sep 28, 2021, 11:45 AM IST

جموں و کشمیر پولیس کو سرینگر کے نوہٹہ علاقے میں مقیم ایک باشندہ کے گھر میں عسکریت پسندوں کے چھپنے کے لیے بنائے گئے خفیہ پناہ گاہ کی اطلاعات ملی تھی۔اس اطلاع کے بعد پولیس نے فورا کاروائی کرتے ہوئے خفیہ ٹھکانے پر چھاپے ماری کی۔ جہاں پہلے سے موجود ایک خفیہ ٹھکانہ ملا۔

پولیس کے موجودہ بیان کے مطابق انہوں نے ضلع پلوامہ میں عسکریت پسندوں کے دو معاونین کو گرفتار کیا اور پوچھ گچھ کی تو انہوں نے لشکر طیبہ کے کمانڈر ریاض ستھرگنڈ کے خفیہ بناہ گاہ کے بارے میں جانکاری دی، اس کے بعد پولیس خفیہ ٹھکانے پر تلاشی کارروائی کی۔
مزید پڑھیں:

پولیس کا کہنا ہے کہ تلاشی کارروائی کے دوران رہائش گاہ میں خفیہ ٹھکانہ ملا لیکن وہ خالی تھا۔ پولیس کے مطابق مکان مالک تھانہ بلاکر پوچھ تاچھ کی جارہی ہے۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.