ETV Bharat / state

اوورلوڈنگ وبال جان

ریاست جموں و کشمیر کے چناب خطے کے اضلاع میں حالیہ دنوں سے ہورہے بھیانک سڑک حادثات کے باوجود ضلع رامبن کی قومی شاہراہ اور تمام رابطہ سڑکوں پر اوورلوڈنگ کا سلسلہ بند ہونے کا نام نہیں لے رہا ہے۔

اوورلوڈنگ کا سلسلہ جاری
author img

By

Published : Jul 11, 2019, 12:04 AM IST

ریاست جموں و کشمیر کے چناب خطے کے اضلاع میں حالیہ دنوں سے ہورہے بھیانک سڑک حادثات کے باوجود ضلع رامبن کی قومی شاہراہ اور تمام رابطہ سڑکوں پر اوورلوڈنگ کا سلسلہ بند ہونے کا نام نہیں لے رہا ہے۔

لاقانونیت کرنے والوں کے خلاف موٹرویکل ڈپارٹمنٹ، ٹریفک پولیس اور ضلع پولیس رامبن بے بس نظر آرہی ہے۔

اوورلوڈنگ کا سلسلہ جاری

رامن سے بانہال تک مسافر گاڑیاں اور ٹاٹا سومو اوورلوڈنگ سے بھرے پڑے نظر آرہے ہیں۔ وہیں ضلع کے رابطہ سڑکوں پر مسافر بردار گاڑیوں، آٹو رکشا میں بھی اوورلوڈنگ بدستور جاری ہے اور ان مسافربردار گاڑیوں میں گنجائش سے دوگنے مسافروں کو بھیڑ بکریوں کی طرح ٹھونس دیا جاتا ہے۔

لیکن ضلع انتظامیہ اور پولیس کی جانب سے اس حساس معاملے پر کوئی توجہ نہیں دی جارہی ہے ۔شاید انہیں مزید کسی بڑے حادثے کا انتظار ہے۔ اس شاہراہ پر سینکڑوں مسافر انتظامیہ کی لاپروائی سے اپنی جان کھو چکے ہیں اور ہزاروں مسافر زندگی بھر کے لیے معذور بن گئے ہیں۔

حادثے کے وقت حکومت طرح طرح کے اعلانات کرکے ماحول کو ٹھنڈا کرنے کے لیے چند دن مسافربردار گاڑیوں پر سختی کرتی ہے بعد میں ڈرائیور کو کھُلی چھوٹ دے دی جاتی ہے۔

مقامی لوگوں نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اگر قومی شاہراہ پر مسافر بردار گاڑیاں اور آٹو رکشا میں گنجائش سے دوگنی سواریاں بٹھا کر قانون کو طاق پر رکھ رہے ہیں، اور عوام کی جان کے ساتھ کھلواڑ کررہے ہیں۔

انہوں نے کہا ان سڑکوں پر گاڑیوں کی چھت پر مسافروں کو بیٹھا دیا جاتا ہے جو کسی بڑے حادثے کو دعوت دینے سے کم نہیں۔

مقامی لوگوں نے کہا کہ کانگریس اور پی ڈی پی حکومت نے چناب خطے کے تینوں اضلاع رامبن، کشتواڑ اور ڈوڈہ کے لیے 300 آر ٹی سی بسز کا اعلان کیا تھا۔ اس کے بعد کچھ گاڑیوں کی سروس شروع بھی کر دی گئی تھی لیکن چند ماہ کے اندر ہی وہ بسز غائب ہوگئی۔

مقامی لوگوں نے محکمہ نقل و حمل سے ٹریفک قوانین کو لاگو کرنے کے لیے مزید اقدامات کرنے کی اپیل کی ہے تاکہ مسافروں کو بڑے حادثات سے بچایا جا سکے۔

اس سلسلے میں محکمہ نقل و حمل کے ڈپٹی ایس پی رامبن سے رابطہ کرنے کی کوشش ناکام رہی وہ امرناتھ یاترا ڈیوٹی پر تھے۔

Intro:رام بن // ریاست جموں و کشمیر کے خط چناب کے ضلعوں حالیہ دنوں سے ہورہے بھیانک سڑک حادثات ہونے کے باوجود ضلع رامبن کی قومی شاہراہ اور تمام رابط سڑکوں پر اورلوڈنگ کا سلسلہ بند ہونے کا نام نہیں لے رہا ہے.
جبکہ مزکورہ عمل کے سامنے موٹرویکل ڑپارٹمنٹ، ٹریفک پولیس اور ضلع پولیس رامبن بے بس نظرآرہی ہے
رامبن سے بانہال قومی شاہراہ مسافر گاڑیاں، میٹاڈور اور ٹاٹاسوموز شامل. ہیں ڈرائیوروں کی جانب سے قانون کی دھجیاں اڑائ جارہی ہیں. ضلع کے رابط سڑکوں پر بھی مسافربردار گاڑیوں، آٹو رکھشوں میں بھی اورلوڈنگ بدستور جاری ہے اور ان مسافربردار گاڑیوں پر گنجائش سے دوگنی سواریوں کو بھیڑ بکریوں کی طرح ٹھوسا جاتا ہے.
لیکن ضلع انتظامیہ اور پولیس کی طرف سے کوئی توجہ نہیں دی جاتی ہے.شاید کسی بڑے حادثے کا انتظار ہے اس خونی شاہراہ پر سینکڑوں مسافر انتظامیہ کی لاپروائی سے لقمہ اجل اور ہڑاروں مسافر زنگی بھر کے لیے اپاہج / معزور بن گئے ہیں
حادثے کے وقت سرکار جھوٹے اعلانات کر کے ماحول کو ٹھنڈا کرنے کے لیے چند دن مسافربردار گاڑیوں سختی کرتے ہیں بعد میں ڈرائیور کو کھولی چھوٹ دے دی جاتی ہے.
لوگوں نے ای ٹی وی کو بتایا اگر قومی شاہراہ رامبن پر مسافر بردار گاڑیاں اور آٹو رکھشوں میں گنجائش سے دوگنی سواریاں بٹھا کر قانون کی دھجیاں اڑا رہے ہیں تو رابط سڑکوں کا حال کیا ہو گا اندازہ لگانا مشکل نہیں انہوں نے کہا ان سڑکوں پر ڈرائیور چھتوں پر سواریوں بیٹھاکر سفر کرتے ہیں جو کسی بڑے حادثے کو دعوت دینے سے کم نہیں. اگر سابقہ کانگرس پی ڈی پی مخلوط سرکار نے خط چناب کے تین ضلعوں رامبن، کشتواڑ اور ڈوڈہ کے لیے 300 آر ٹی سی بسیں چلانے کا علان کیا تھا اور کحچھ گاڑیاں کی سروس شروع بھی کردی تھی لیکن چند ماہ کے اندر ہی وہ بسیں غائب ہوگئ مقامی لوگوں نے ٹریفک حکام اور ٹرانسپورٹ ڈپارٹمنٹ سے اپیل کرتے ہوے ٹریفک قوانین کو لاگو کرنے کئلے مزید اقدامات اٹھانے جائیں تاکہ مسافروں بڑے حادثے بچایا جا سکے. اس سلسلے میں محکمہ ٹریفک کے ڈپٹی ایس پی رامبن سے را بط کرنے کی کوشش ناکام رہی وہ امرناتھ یاترا ڈیوٹی پر تھے....

Visuals....
Byte Raj Kumar Sharma Muncipal committee member Ramban.
Byte 2.....Advcate Asif Runyal district Bar Ramban

Body:ریاست جموں و کشمیر کے خط چناب کے ضلعوں حالیہ دنوں سے ہورہے بھیانک سڑک حادثات ہونے کے باوجود ضلع رامبن کی قومی شاہراہ اور تمام رابط سڑکوں پر اورلوڈنگ کا سلسلہ بند ہونے کا نام نہیں لے رہا ہے.

Conclusion:/اگر چہ ریاست جموں و کشمیرمیں بے روزگاری میں دن بدن اضافہ ہوتا جارہا ہے ملک میں سب زیادہ بےروزگار ہیں اس کی تازہ مثال آج ریاست کے ضلع رامبن میں دیکھنے کو ملی جہاں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں چھ چپراسی اسامیوں کے لیے 1056 اعلی تعلیمی یافتہ لکھے پڑھے امیدواروں نے فارم بھرے بھر تھے.
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.