ETV Bharat / state

سڑک حادثے میں ایک شخص شدید زخمی

author img

By

Published : Aug 18, 2019, 7:31 PM IST

Updated : Sep 27, 2019, 10:34 AM IST

جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں زیر تعمیر کٹرہ قاضی گنڈ ریلوے پروجیکٹ پر ایک شخص شدید طور پرزخمی ہو گیا ہے

سڑک حادثے میں ایک شخص شدید زخمی

پولیس ذرائع کے مطابق زیر تعمیر ریلوے پروجیکٹ سنگلدان کے مقام ایک لوڈر نے سلمان خان ولد محمد یوسف خان ساکنہ رامسو زور سے ٹکر ماری جس کے بعد اسے زخمی حالت میں ضلع ہسپتال رام بن منتقل کیا گیا۔

سڑک حادثے میں ایک شخص شدید زخمی
جہاں ڈاکٹروں نے نیم علاج کے بعد گورنمنٹ میڈیکل کالج و ہسپتال جموں ریفر کر دیا ہے۔اطلاعات کے مطابق زخمی پڑا شخص ایک نجی کمپنی میں ملازم ہے۔اس معاملے میں پولیس نے کیس درج کر کے تحقیقات شروع کردی ہے۔

Intro:رامبن //جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں زیر تعمیر کٹرہ قاضی کنڈ ریلوے پروجیکٹ پر ایک شخص سڑک حادثہ شدید زخمی ہو گیا ہے

پولیس زرایع کے مطابق زیر تعمیر ریلوے پروجیکٹ سنگلدان کے مقام ایک لوڈر. نے سلمان خان ولد محمد یوسف خان ساکنہ رامسو زودر ٹکر ماردی جس
تیجہ میں وہ شدید زخمی حالت میں ضلع ہسپتال رام بن منتقل جہاں ڈاکٹروں نے نیم علاج کے بعد گورنمنٹ میڈیکل کالج و ہسپتال جمںوں ریفر کر دیا
بتایا جاتا ہے یہ نیجی کمپنی پٹیل اینجرینگ کے ساتھ کا ملازم تھا

گول پولیس نے تحت کیس درج کر کے تحقیقات شروع کردی ہے

Body:جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں زیر تعمیر کٹرہ قاضی کنڈ ریلوے پروجیکٹ پر ایک شخص سڑک حادثہ شدید زخمی ہو گیا ہے

Conclusion:گول پولیس نے تحت کیس درج کر کے تحقیقات شروع کردی ہے
Last Updated : Sep 27, 2019, 10:34 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.