ETV Bharat / state

سڑک حادثے میں ایک شخص ہلاک - ننت ناگ سڑک حادثہ

پولیس نے اس معاملے میں ڈرائیور کے خلاف کیس درج کر کے اسے گرفتار کرلیا ہے۔

سڑک حادثے میں ایک شخص ہلاک
سڑک حادثے میں ایک شخص ہلاک
author img

By

Published : Jun 30, 2020, 9:30 AM IST

جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں ایک سڑک حادثہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں ایک شخص کی موت ہوئی ہے۔

اطلاعات کے مطابق اننت ناگ کے ویسو قاضی گنڈ علاقے میں ایک ٹاٹا موبائل گاڑی نے دلبر احمد بھٹ نامی راہگیر کو ٹکر ماردی جس کے بعد وہ موقع پر ہی ہلاک ہوگیا۔

تاہم پولیس نے اس معاملے میں ڈرائیور کے خلاف کیس درج کر کے اسے گرفتار کرلیا ہے۔ گاڑی کو بھی ضبط کر لیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.