ETV Bharat / state

رامبن: سڑک حادثے میں ایک شخص ہلاک، دیگر دو زخمی - جموں وکشمیر نیوز

رامبن میں ہوئے سڑک حادثے میں ایک شخص ہلاک ہوگیا جب کہ دیگر دو شخص شدید طور پر زخمی ہوگئے ہیں۔

سڑک حادثے میں ایک شخص ہلاک، دیگر دو زخمی

author img

By

Published : May 19, 2021, 6:59 AM IST

جموں و کشمیر کے ضلح رامبن میں ہوئے سڑک حادثے میں ایک شخص ہلاک جب کہ دیگر دو افراد شدید زخمی ہوگئے۔

پولیس ذرائع کے مطابق ایک ٹاٹاموبائل کار مکرکورٹ سے نیل جارہی تھی تبھی اچانک بے قابو ہوکر سڑک کے کنارے 150 فٹ گہرے نالے میں گر گئی۔

اس حادثے میں ڈرائیور شکیل احمد کی موقع پر ہی موت واقع ہوگئی جبکہ کار میں سوار دیگر دو افراد شدید طور پر زخمی ہوگئے۔

حادثے کی اطلاع پر جائے وقوع پر پہنچی پولیس نے زخمیوں کو ہسپتال میں داخل کرایا اور معاملے کی تحقیقات شروع کردی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.