ETV Bharat / state

رامپن میں سڑک حادثہ، ایک ہلاک، تین زخمی

جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں سڑک حادثے میں ایک شخص ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔

سڑک حادثہ میں 1 ہلاک 3 زخمی
سڑک حادثہ میں 1 ہلاک 3 زخمی
author img

By

Published : Dec 18, 2019, 5:30 PM IST

اطلاعات کے مطابق یہ حادثہ شیر بی بی کے قریب اس وقت پیش آیا جب ڈرائیور گاڑی کا کنٹرول کھو بیٹھا اور گاڑی بشلاری نالے میں جا گری۔

گاڑی میں اس وقت چار افراد سوار تھے جن میں سے ایک کی موت ہوگئی جبکہ دیگر 3 زخمی ہوگئے۔

ہلاک شدہ کی شناخت 28 سالہ عبدالمجید، ساکنہ اکرائل کے طور پر ہوئی۔

زخمیوں کی شناخت ڈرائیور 29 سالہ منظور احمد ولد غلام رسول رشی ساکنہ پلو کولگام ،37 سالہ محمد یوسف ساکنہ سینا باٹھی اکرائل، 32 سالہ ناصر احمد ولد غلم نبی ساکنہ اننت ناگ کے طور پر کی گئی ہے۔

Intro:رامبن //جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں جموں سرینگر قومی شاہراہ پر ایک سڑک حادثہ میں ایک ہلاک دیگر تین زخمی ہوگئے ہیں.
پولیس زرایع کے مطابق ٹاٹا سومو جموں سے سرینگر جارہی تھی کہ شاہراہ کے شیر ببی کے مقام پر سڑک سے پھسل گہرے نالے میں جاگری جس کے نتیجہ میں ایک مسافر مواقع پر ہلاک ہو گئے گیا جبکہ دیگر تین زخمی ہوگئے جن دو کی حالت نازک بتائی جاتی ہے مرنے والے کی شناخت عبدالمجید بٹ (28) ولد محمد افضل بٹ ساکن باسن تصیل پوگل پرستان ضلع رامبن کے نسبت ہوی جبک زخمی منظور احمد سکنا لکگام،اور نصیر احمد ساکنہ شانگس اننت ناگ کو سب ڈسٹرکٹ ہسپتال بانہال سے نیم طبی امداد کے بعد میڈیکل کالج سرینگر ریفر کر دیا جبکہ ایک زخمی بانہال میں زیر علاج ہے
بانہال پولیس نے معاملہ درج کر کے تحقیقات شروع کردی

Body:جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں جموں سرینگر قومی شاہراہ پر ایک سڑک حادثہ میں ایک ہلاک دیگر تین زخمی ہوگئے ہیں.

Conclusion:ساکنہ شانگس اننت ناگ کو سب ڈسٹرکٹ ہسپتال بانہال سے نیم طبی امداد کے بعد میڈیکل کالج سرینگر ریفر کر دیا جبکہ ایک زخمی بانہال میں زیر علاج ہے
بانہال پولیس نے معاملہ درج کر کے تحقیقات شروع
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.