ETV Bharat / state

ریچھ کے حملے میں ایک شحض زخمی

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع رامبن کے بانہال علاقے میں ریچھ کے حملے میں ایک شحض زخمی ہو گیا۔

author img

By

Published : Jul 11, 2019, 5:57 PM IST

ریچھ کے حملے میں ایک شحض زخمی

زخمی افراد کو کھڑی اسپتال میں علاج کے لیے داخل کرایا گیا ہے۔

ریچھ کے حملے میں ایک شحض زخمی

محکمہ جنگلات کے کھڑی کنٹرول روم انچارج نجم الدین نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ 'گذشتہ شام آرم ڈکہ علاقے میں ریچھ کے حملے میں محمد افضال لون زخمی ہوگئے۔'

انہوں نے کہا کہ 'مقامی لوگوں نے محمد افضال لون کی آواز سن کر انہیں ریچھ سے بچایا اور کھڑی کے اسپتال میں علاج کے لیے پہنچایا۔ اس کے بعد محکمہ جنگلات کو مطلع کیا گیا۔'

Intro:ریچھ کے حملے میں ایک شحض ذخمں

Body:

ریچھ کے حملے میں ایک شحض ذخمں

ضلع رام بن کے کے بانہال کے آرم ڈکہ تفصیل کھڑی میی ریچھ کے حملے میں ایک شحض ذخمں ہو ا ہے اور اسے زخمی حالت میی کھڑی ہسپتال منتقل کیا گیا محکمہ جنگلی حیات کے کھڑی کنٹرول روم انچارج نبم الدین نے ای ٹی وی بھارت کو بتا یا کہ بدھ کی شام منگت کے آرم ڈکہ علاقے میں حملے میں عبدافضار لون ولد محمد لون ساکنہ ارمڈکہ اس وقت ریچھ کے حملے کا نشان بنا انہوں نے کہا کہ لوگوں نے شور سنکر زخمی عبدافضار کو ریچھ سے چھڑا کر کھڑی کے ہسپتال منتقل کیا اور محکمہ وائلڈ لائف کی ایک علاقے میں بھیج دی انہوں نے کہا اس سلسلے میں ضابطے کی کارروائی کی جارہی ہے انہوں نے کہا کہ تیں چار دن پہلے تولد ہوئے اس مادہ تیند وے اور اس کے دو بچوں کی نگرانی کی جارہی ہے تاکہ وہ کسی انسان یا جنگلی جانوروں کا شکار نہ بن جائیں انہوں نے کہا کہ کچھ وقت گزرنے کے بعد انہیں پکڑ کر دور جنگلی میں چھوڑے کی کوشش کی جائے گی

Conclusion:ریچھ کے حملے میں ایک شحض ذخمں

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.