ETV Bharat / state

سی آر پی ایف کی ناکہ پارٹی پر حملہ، جوان اور ایک عام شہری ہلاک - سی آر پی ایف پاڑٹی پر حملہ، عام شہری اور جوان ہلاک

اس حملے میں ایک عام شہری اور سی آر پی ایف کے ایک جوان کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے۔

سی آر پی ایف پاڑٹی پر حملہ، عام شہری اور جوان ہلاک

author img

By

Published : Jul 1, 2020, 8:06 AM IST

Updated : Jul 1, 2020, 9:36 AM IST

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور قصبہ کے ماڈل ٹاؤن میں عسکریت پسندوں نے سی آر پی ایف کی ناکہ پارٹی پر حملہ کیا۔

سی آر پی ایف کی ناکہ پارٹی پر حملہ، عام شہری اور جوان ہلاک

ڈی جی پی دلباغ سنگھ کا کہنا ہے کہ اس حملے میں سی آر پی ایف کے تین جوان اور ایک عام شہری شدید زخمی ہوئے جنہیں مقامی ہسپتال میں علاج کے لیے داخل کرایا گیا۔ تاہم اس دوران عام شہری اور ایک سی آر پی ایف کے جوان نے زخموں کی تاب نہ لاکر دم توڈ دیا۔ دیگر دو جوان زیر علاج ہیں۔

انہوں نے کہا حملے کے فوراً بعد علاقے میں سکیورٹی کو مزید سخت کر دیا گیا ہے اور تلاشی کارروائی جاری ہے۔

مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

Last Updated : Jul 1, 2020, 9:36 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.