ETV Bharat / state

جشن جمہوریت: عام انتخابات میں بزرگوں کا جوش بھی کم نہیں - عام انتخابات میں معمر افراد نے ووٹ ڈالا

سب ڈویزن مینڈھر کے سرحدی علاقہ منکوٹ کی تقریباً 100 برس کی بزرگ خاتون نے حق رائے دہی کا استعمال کیا۔

عام انتخابات میں معمر افراد نے ووٹ ڈالا
author img

By

Published : Apr 11, 2019, 7:41 PM IST

پھٹانہ گاؤں سے تعلق رکھنے والے 100 برس کے بزرگ علی اکبر خان نے بھی اپنے ووٹ کا استعمال کیا۔ان دونوں بزرگوں کا جزبہ قابل تعریف تھا۔

واضح رہے کہ ان دونوں بزرگوں کا جوش دیکھ کر وہاں کے نوجوانوں میں ووٹ ڈالنے کا جوش و خروش دیکھا گیا۔

Intro:Body:

News

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.