منشیات فروش کی شناخت غلام محی الدین ولد عبد الاحد ڈار کے طور پر ہوئی ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ انہوں نے غلام محی الدین سے براون شگر اور آٹھ ہزار دو سو پچاس نقدی کیش بر آمد کیا ۔
اس سلسلے میں پولیس نے کیس درج کر کے تحقیقات شروع کی۔