ETV Bharat / state

لاک ڈاؤن: چوتھے جمعہ بھی نماز کی اجازت نہیں

کورونا وائرس کے پیش نظر ملک بھر میں نافذ لاک ڈاؤن کی وجہ سے آج وادی کشمیر میں چو تھے جمعہ بھی اجتماعی نماز ادا نہیں کی گئی۔

author img

By

Published : Apr 17, 2020, 11:56 PM IST

لاک ڈاؤن: چوتھے جمعہ بھی نماز کی اجازت نہیں
لاک ڈاؤن: چوتھے جمعہ بھی نماز کی اجازت نہیں

مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیرمیں کورونا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے جس سے لوگ اضطراب میں مبتلا ہو رہے ہیں۔ وہیں اس وائرس سے وادی کشمیر کے لوگوں کی بڑی تعداد متاثر ہو رہی ہیں۔

مہلک بیماری کورونا وائرس سے جہاں دنیا بھر میں ہزاروں افراد نے اپنی جان کھو دی ہیں۔ وہیں یہ وائرس کشمیر میں مسلسل دن بدن اپنا جال بچھا رہا ہے۔

انتظامیہ کی طرف اس وبا کو روکنے کے لیے تمام تر اقدمات کیے جارہے ہے۔ کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے وادی میں انتظامیہ نے تمام اجتماعات پر روک لگا دی ہے اور لوگوں کو نماز جمعہ اپنی ہی گھروں میں پڑھنے کی اپیل کی گئی۔

وادی کشمیر کے بیشتر علاقوں کی بڑی مساجدوں اور خانقاہوں کے ارد گرد سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے یہاں تک سرینگر کی جامع مسجد میں بھی نماز کی ادائیگی نہیں ہوئی۔

آج بھی انتظامیہ نے جمعہ کے پیش نظر سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے تھے یہاں تک کہ وادی کشمیر کی بڑی مساجدوں اور خانقاہوں کے ارد گرد سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے اور لوگوں کی نقل حرکت پر پوری طرح سے پابندی عائد کی گیی تھی

اس دوران آئیندہ ہفتے سے رمضان المبارک شروع ہونے جارہا ہے۔ اس موقع پر مفتی اعظم جموں و کشمیر مفتی ناصرالاسلام نے عوام کو موجودہ صورتحال کے پیش نظر گھروں میں تراویح پڑھنے کی اپیل کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.