ETV Bharat / state

اننت ناگ میں آج کورونا کا کوئی کیس نہیں - کوروناوائرس

جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں آج کوروناوائرس کا کوئی کیس سامنے نہیں آیا جس سے مقامی لوگوں میں کچھ حد تک راحت کی سانس لی ہے۔

اننت ناگ میں آج کورونا کا کوئی کیس نہیں
اننت ناگ میں آج کورونا کا کوئی کیس نہیں
author img

By

Published : May 4, 2020, 8:59 PM IST

گزشتہ کئی روز کے بعد آج اننت ناگ میں کوئی مثبت کیس رپورٹ نہیں ہوا ہے جس سے لوگ میں تشویش میں کمی نطر آئی ہے۔

اننت ناگ میں آج کورونا کا کوئی کیس نہیں

واضح رہے کہ اننت ناگ میں اب تک کوروناوائرس کے 109 مثبت کیسز سامنے آئے ہیں جن میں ابھی بھی107 سرگرم ہے جبکہ ایک صحتیاب ہوچکا ہے اور ایک کی موت ہوچکی ہے۔

وہیں کورونا کے خطرات پر قابو پانے کی خاطر اننت ناگ میں پابندیوں اور بندشوں کا سلسلہ جاری ہے جس سےعام زندگی متاثر ہوکر رہ گئی ہے۔

ادھر لاک ڈاؤن کے مکمل نفاذ کی خاطر اننت ناگ پولیس، میونسپل کونسل اننت ناگ و ضلع انتظامیہ سرگرم ہیں۔

اس سلسلے میں میونسپل کونسل اننت ناگ کے صدر ہلال احمد شاہ نے آج بھی کئی علاقوں کا دورہ کیا اور لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کی پاداش میں کئی افراد و دکانداروں کے خلاف کاروائی عمل میں لائی ہے۔

ہلال شاہ کے مطابق اشیائے ضروریہ کی سپلائی یقینی بنانے کےلئے مزید سخت اور عوام دوست اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.