ETV Bharat / state

جموں: معراج عالم کی تقریبات معطل - مرکزی جامعہ مسجد

مرکزی جامعہ مسجد جموں انتظامیہ نے معراج عالم کے دن بڑی تقریبات کو معطل کرنے کا فیصلہ کیا۔

جموں انتظامیہ نے معراج عالم کی تقریبات معطل کی

author img

By

Published : Mar 21, 2020, 10:39 PM IST

جموں کشمیر کی سرمائی دارالحکومت جموں کی جامعہ مسجد میں انتظامیہ نے معراج عالم کی تقریبات نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

جموں انتظامیہ نے معراج عالم کی تقریبات معطل کی
جموں انتظامیہ نے معراج عالم کی تقریبات معطل کی

کوروناوائرس سے نمٹنے کے لئے ضلع انتظامیہ جموں نے جمعہ کے روز بھی اجتماعی طور پر مسجدوں میں نماز پڑھنے پر پابندی عائد کی ہے۔

وہیں آج مرکزی جامعہ مسجد طلاب کھٹیکا میں مسجد انتظامیہ نے میٹنگ منعقد کی جس میں مفتی عنایت اللہ اور مسجد کے صدر غلام حسن اور چیرمین شیخ ظہور نے حصہ لیا۔

میٹنگ کے بعد مفتی عنایت نے کہا کہ جموں کے تمام مسلمانوں سے ہم گزارش کرتے ہیں کہ معراج عالم کے موقع پر وہ اپنے گھروں میں عبادت کریں اور مسجد انتظامیہ نے تمام بڑے اجتماع نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہیں جس کا تمام لوگوں کو احترام کرنا چاہیے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز جمعیت اہل حدیث جموں و کشمیر اور وادی کے بیشتر علماء نے جمعہ نماز کے وقفے کو کم کرنے کی عوام سے گزارش کی تھی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.