جموں و کشمیر کے دارلحکومت سرینگر میں این آئی اے کی جانب سے دو ہوٹلز پر چھاپہ ماری کی گئی ہے۔
ان چھاپہ ماری میں ڈلگیٹ کے ہوٹل پائن سپرنگ اور صورہ کا ہوٹل شامل ہے جہاں ابھی این آئی اے کی جانب سے چھاپہ ماری کی کاروائی ہورہی ہے۔
مزید تفصلات کا انتظار ہے۔