اس کے ساتھ ہی لداخ میں کووڈ -19 کی فعال کیسز کی تعداد 18ہوگئی ہے۔
ضلع لیہ میں 115 اور ضلع کرگل میں 65 اور یہ کہ لداخ میں کووڈ -19 کے تمام 180 فعال کیسوں کی حالت مستحکم ہے۔
واضح رہے کہ لداخ میں کورونا وائرس سے 1041 افراد متاثر ہوئے ہیں۔ جن میں سے 860 صحتیاب ہو چکے ہیں اور 180 دیگر زیر علاج ہیں۔ جبکہ ایک کورونا وائرس سے متاثر مریض کی موت واقع ہوئی ہے۔