ETV Bharat / state

لداخ میں کووڈ 19 کے نو نئے کیسز - کورونا وائرس

ڈائریکٹوریٹ آف ہیلتھ سروسز یو ٹی لداخ کی جانب سے جاری کردہ میڈیا بلیٹن کے مطابق لداخ میں کورونا وائرس کے نو نئے کیسز سامنے آئے ہیں اور سبھی ضلع لیہہ سے ہیں۔

لداخ میں کووڈ 19 کے 09 نئے کیسز
لداخ میں کووڈ 19 کے 09 نئے کیسز
author img

By

Published : Jul 10, 2020, 6:14 PM IST

اس کے ساتھ لداخ میں کووڈ 19 فعال کیسز کی تعداد 146ہو گئی ہے، ضلع لیہہ میں 102 اور ضلع کرگل میں 44 اس طرح سے تمام 146 مریضوں کی حالت مستحکم ہے۔

لداخ میں کووڈ 19 کے 09 نئے کیسز
لداخ میں کووڈ 19 کے 09 نئے کیسز

واضح رہے کہ جموں وکشمیر سمیت لداخ میں بھی کورونا کے کیسز میں دن بہ دن اضافہ ہوتا جارہا ہے جس کی وجہ سے کئی افرد کی اموات بھی ہو چکی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.