ETV Bharat / state

جموں و کشمیر کا ریاستی درجہ بحال کرنے کا مطالبہ

جموں و کشمیر 'سیو پارٹی' نے مرکزی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ جموں و کشمیر کی ریاستی حیثیت کو بحال کرنے کے ساتھ ساتھ یہاں کے لوگوں کو زمینی حقوق اور نوکریوں کا تحفظ دیا جائے۔

جموں و کشمیر کا ریاستی درجہ بحال کرنے کا مطالبہ
جموں و کشمیر کا ریاستی درجہ بحال کرنے کا مطالبہ
author img

By

Published : Jan 27, 2020, 5:24 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 4:08 AM IST

سرینگر میں پریس کانفرس سے خطاب کرتے ہوئے 'سیو پارٹی' کے صدر پیرزادہ محمد شریف شاہ نے کہا کہ جن لیڈران کو پانچ اگست کے بعد حراست میں لیا گیا ہے ان کو رہا کیا جائے تاکہ جموں و کشمیر میں سیاسی سرگرمیاں پھر سے شروع ہو سکیں۔

جموں و کشمیر کا ریاستی درجہ بحال کرنے کا مطالبہ

انہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر میں گزرتے وقت کے ساتھ تعلیم یافتہ نوجوانوں میں بے روزگاری میں اضافہ ہوتا جارہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ پرائیویٹ سیکٹر کو بڑھاوا دیا جائے تاکہ جموں و کشمیر میں ترقی کے علاوہ روزگار بھی میسر ہو سکے۔

انہوں نے کہا کہ 'سیو پارٹی' کا ایجنڈا جموں و کشمیر میں عوام کی بہبود کیلئے کام کرنے کے علاوہ مرکزی سرکار سے بات چیت کے ذریعے لوگوں کے مسائل کا حل تلاش کرنا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 4:08 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.