ETV Bharat / state

نیٹ امتحان میں کامیاب طالب علم اعزاز سے سرفراز - ڈاکٹر اویس احمد

ضلع انتظامیہ شوپیاں کی جانب سے حالیہ نیٹ امتحان میں کامیاب طالب علم کو اعزاز سے نوازا گیا۔

نیٹ امتحان میں کامیاب طالب علم
author img

By

Published : Jun 12, 2019, 2:07 AM IST

شوپیاں ضلع کے ترقیاتی کمشنر شوپیاں ڈاکٹر اویس احمد نے ضلع سے نیٹ امتحان میں کامیاب قرار پائے گیے طالب علم عادل احمد بھٹ کو اعزاز سے نوازا۔

انہوں بٹ کو مبارک باد دیتے ہوئے کہ وہ آگے بھی محنت و مشقت کرکے زندگی میں اپنے مقصد کو حاصل کریں اور بھٹ جیسے محنتی اور ہونہار طلبأ نے ہمیشہ ضلع کا نام نہ صرف ریاستی سطح پر بلکہ قومی سطح پر بھی روشن کیا ہے.

واضح رہے کہ عادل احمد بھٹ ایک متوس گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں اور انھوں نے نیٹ امتحان میں 583 نمبرات حاصل کیے ہیں۔

Intro: حالیہ نیٹ امتحان میں کامیاب قرار پایے گئے طالب علم کو اعزاز سے نوازا

Body:

Hide quoted text

ضلع انتظامیہ شوپیاں کی طرف سے حالیہ نیٹ امتحان میں کامیاب قرار پایے گئے طالب علم کو اعزاز سے نوازا. 

پلوامہ....ضلع ترقیاتی کمشنر شوپیاں ڈاکٹر اویس احمد نے آج ضلع سے وابستہ  حالیہ NEET امتحان میں کامیاب قرار پائے گیے طالب علم عادل احمد بٹ ولد نثار احمد بٹ کی عزت  افزائی کی. انہوں بٹ کو مبارک باد دیتے ہوئے کہ وہ آگے بھی محنت و مشقت کرکے زندگی میں اپنے مقصد کو حاصل. . انہوں نے  کہا کہ بھٹ جیسے محنتی اور ہونہار طلباء  نے ہمیشہ ضلع کا نام نہ صرف ریاستی سطح پر بلکہ ملکی سطح پر بھی روشن کیا ہے.  عادل احمد چک کچھ دورہ میں مقیم درمیانی طبقے کے خاندان سے تعلق رکھتا ہے جنہوں نے NEET امتحان میں583 نمبرات حاصل کئے ہے..

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.