ETV Bharat / state

این سی ورکنگ کمیٹی کی میٹنگ اختتام پذیر - حسنین مسعودی سمیت کئی دیگر رہنما موجود

اس میٹنگ میں مختلف امور اور کئی دیگر سیاسی سرگرمیوں پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔

این سی ورکنگ کمیٹی کی میٹنگ اختتام پذیر
این سی ورکنگ کمیٹی کی میٹنگ اختتام پذیر
author img

By

Published : Aug 29, 2020, 1:24 PM IST

Updated : Aug 29, 2020, 7:35 PM IST

سرینگر میں واقع نیشنل کانفرنس کے ہیڈکوارٹر میں پارٹی کے صدر فاروق عبداللہ کی قیادت میں آج ورکنگ کمیٹی کی میٹنگ منعقد کی گئی۔

این سی ورکنگ کمیٹی کی میٹنگ اختتام پذیر

اس میٹنگ میں پارٹی کے نائب صدر عمر عبداللہ، سینئر رہنما علی محمد ساگر، حسنین مسعودی سمیت کئی دیگر رہنماؤں نے شرکت کی۔

اس میٹنگ میں جموں و کشمیر کی موجودہ سیاسی صورتحال اور سرگرمیوں اور مختلف امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ وہیں اس دوران گزشتہ برس پانچ اگست کے بعد مرکزی حکومت کی جانب سے دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد مرکزی علاقے مین پیدا شدہ صورتحال کے بارے میں بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

این سی ورکنگ کمیٹی کی میٹنگ

قابل ذکر ہے کہ دفعہ 370 اور 35 اے کی منسوخی کے بعد یہ نیشنل کانفرنس کی ورکنگ کمیٹی کا پہلا اجلاس ہے جس میں پارٹی کے کئی سینئر رہنماؤں نے شرکت کی۔

Last Updated : Aug 29, 2020, 7:35 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.