ETV Bharat / state

شاہ فیصل اور انجینیئر رشید کا اتحاد بے معنی

نیشنل کانفرس کے سینیئر رہنما و جنرل سکریٹری علی محمد ساگر نے کولگام میں پارٹی کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شاہ فیصل اور انجینیئر عبدالرشید کا اتحاد بے معنی ہے۔

شاہ فیصل اور انجینیئر رشید کا اتحاد بے معنی
author img

By

Published : Jun 18, 2019, 7:39 PM IST

Updated : Jun 18, 2019, 7:49 PM IST

خطاب کے دوران انہوں نے کہا کہ ایسے ہزاروں اتحاد کی تاریخ ہمارے سامنے کھلی پڑی ہے جو اپنی ساکھ بنانے میں ناکام رہے۔

اسمبلی انتخابات سے قبل سابق رکن اسمبلی انجینیئر عبدالرشید اور سابق آئی اے ایس افسر شاہ فیصل نے اتحاد کرتے ہوئے ایک نئی پارٹی 'پیپلز یونائیٹڈ فرنٹ' کے نام سے ایک نئے سیاسی محاذ کی تشکیل کی ہے۔

انہوں نے کہا کہ بہت سے اتحاد ایسے بھی رہے ہیں جنہوں نے بڑے بڑے دعوے کیے لیکن انہیں پورا کرنے میں ناکام رہے۔

علی محمد ساگر نے دعویٰ کیا کہ نیشنل کانفرنس آنے والے اسمبلی انتخاب میں بڑی کامیابی حاصل کرے گی۔

شاہ فیصل اور انجینیئر رشید کا اتحاد بے معنی

ضلع کولگام کے ڈاک بنگلو میں ہونے والی پارٹی کنونشن میں پارٹی کے سینیئر ارکان ناصر اسلم وانی، پارٹی کے ترجمان اعلیٰ عمران نبی ڈار، عبد المجید لارمی، سکینہ ایتو، محمد الطاف کلو کے علاوہ ضلع کے تمام کارکنان نے شرکت کی۔

Intro:شاہ فیصل اور انجینر اتحاد کا اتحاد کوئئ مانے نہں رکھتا علی محمد ساگر

Body:نیشنل کانفرس کے سینر لیڈ و جنرل سیکڑی علی محمد ساگر نے کہا کہ شاہ فیصل اور انجینر رشید کا اتحاد ہمارے لیے کوئئ معاینہ نہں رکھتا انہوں نے کہا کہ ایسے ہزاروں اتحاد سامنے آئے جو پھر نظر ہی نہں آیے۔ایسے اتحادیوں کا تب پتا چلتا ہیں جب وہ لوگوں کے سامنے آتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ وہ اپنے طریقے سے کام کریں لیکن ان کا اتحاد کوئئ معاینہ نہں رکھتا انہوں نے کہا کہ نیشنل کانفرنس آنے والے انتخاب میں بڑی کامیابی حاصل کریے گی۔ان باتوں کا اظہار علی محمد ساگر نے چولگام کولگام ڈاک بنگلو میں پارٹی کنونشن خطاب کرنے کے بعد نمائندے سے بات کرتے ہوہے کہا۔اس موقے پر پارٹی کے کئ سینر کارکن ناصر اسلم وانی۔پارٹی کے ترجمانی اعلی عمران نبی ڈار۔عبدل مجید لارمی۔سکینہ ایتو۔محمد الطاف کلو کے علاوہ ضلح کے تمام کارکنان موجود تھے

Conclusion:تنویر وانی کولگام
9906418950
Last Updated : Jun 18, 2019, 7:49 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.