ETV Bharat / state

نیشنل کانفرنس کا ڈوڈہ حادثے پر دکھ کا اظہار - این سی کے صوبائی صدر نے ڈوڈہ حادثہ پر دکھ کا اظہار کیا

شیخ بشیر احمد نے سرکار سے مطالبہ کیا کہ سوگوار کنبوں کے حق میں امداد جاری کی جائے

این سی کے صوبائی صدر نے ڈوڈہ حادثہ پر دکھ کا اظہار کیا
author img

By

Published : Nov 12, 2019, 7:55 PM IST

Updated : Nov 12, 2019, 10:22 PM IST

نیشنل کانفرنس کے صوبائی صدر جموں شیخ بشیر احمد نے ڈوڈہ ضلع میں پیش آئے المناک سڑک حادثے میں انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اِظہار کیا ہے۔

این سی کے صوبائی صدر نے ڈوڈہ حادثہ پر دکھ کا اظہار کیا

ایک تعزیتی پیغام میں صوبائی صدر نے سوگوار کنبوں کے ساتھ ہمدردی کا اِظہار کیا ہے اور مہلوکین کی ارواح کے ابدی سکون کے لئے دعا کرتے ہوئے زخمیوں کی جلد صحتیابی کی تمنا کی ہے۔

انہوں نے سرکار سے اپیل کی ہے کہ اس حادثے میں مارے جانے والے افراد کے قریبی رشتہ دار کے حق میں ایکسگریشیا ریلیف کا اعلان کیا جائے۔

واضح رہے جموں و کشمیر کے صوبہ جموں کے ضلع ڈوڈہ میں ایک سڑک حادثے میں 16 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ تین افراد شدید زخمی ہوگئے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Nov 12, 2019, 10:22 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.