ETV Bharat / state

National Technology Day وادی میں ٹیکنالوجی کا قومی دن منایا گیا - نیشنل ٹیکنالوجی دن منایا

ملک بھر میں آج نیشنل ٹیکنالوجی دن منایا جارہا ہے۔ 1999 سے آج ہی کے دن کو قومی ٹیکنالوجی دن کے طور پر منایا جاتا ہے۔اس کا مقصد تھا کہ ملک کے ٹیکنالوجی سے وابستہ افراد کی حوصلہ افزائی کی جائے۔

وادی میں ٹیکنالوجی کا قومی دن منایا گیا
وادی میں ٹیکنالوجی کا قومی دن منایا گیا
author img

By

Published : May 12, 2023, 5:24 PM IST

وادی میں ٹیکنالوجی کا قومی دن منایا گیا

پلوامہ:ملک کی دوسری ریاستوں کی یو ٹی جموں و کشمیر میں بھی نیشنل ٹیکنالوجی دن منایا جا رہا ہے۔اس کا مقصد اس سے منسلک افراد اور سائنسدانوں کی حوصلہ افزائی کرنا ہے۔طلبا و طالبات کے درمیان ٹیکنالوجی کو لے کر دلچسپی بھی پیدا کرنے کی کوشش کی نظروں سے دیکھا جاتا ہے۔

ٹیکنالوجی ہر شعبے میں اپنا اہم کردار ادا کر رہی ہے،اگر ہم صحت شعبے کی بات کریں تو ٹیکنالوجی کی مدد سے ہی اس طرح کے آپریشن انجام دیے جاتے ہیں جو انسان سوچ بھی نہیں سکتا ہے۔کسی بیماری کا اندازہ لگانا ہو یا پھر کچھ اور ٹیکنالوجی کی مدد سے ہیں ہم پتا لگا سکتے ہیں جبکہ اس وقت صحت شعبے میں ٹیکنالوجی کا ایک اہم کردار ہے۔

اس ضمن میں سید زینب اندرابی نے بات کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت اسکولوں میں جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جاتا ہے۔ ہم وادی کے باہر سے اساتذہ بھی تعلیم حاصل کرسکتے۔ جبکہ کئی ناموں اداروں کو ہمارے اسکول کے ساتھ جوڑا گیا ہے جہاں سے ہم تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔

اسکول ٹیچر محبوب حسین نے بات کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت ٹیکنالوجی کا دور ہے۔ہمیں اس کا فاعدہ اٹھانا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت ٹیکنالوجی ہر ایک شعبے میں اپنا کلیدی رول ادا کر رہا ہے اور لوگ بھی اس سے مستفید ہو رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:Two Days Exhibition in Tral ترال میں دو روزہ نمائش کا اہتمام

اس ضمن میں سینئر صحافی شاہ ارشاد نے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہر ایک شعبے چاہے صحت شعبہ ،صحافت یا تعلیم یا دیگر شعبے ہو سبھی میں اس وقت ٹیکنالوجی ایک اہم کردار ادا کر رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.