ETV Bharat / state

National Minority Commission مودی سرکار اقلیتوں کے حقوق کے لیے وعدہ بند: اقبال سنگھ لالپور ہ - جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ کے ترال

قومی اقلیتی کمیشن کے چئیرمین اقبال سنگھ لال پورہ نے کہاکہ مودی جی کی قیادت والی حکومت اقلیتوں کے حقوق کے لیے وعدہ بند ہے۔منصوبہ بند طریقے سے اقلیتی طبقوں کے لئے ترقیاتی کام کئے جارہے ہیں اور مسقتبل میں یہ سلسلہ جاری رہے گا۔

مودی سرکار اقلیتوں کے حقوق کے لیے وعدہ بند۔۔۔اقبال سنگھ لالپور ہ

author img

By

Published : Aug 19, 2023, 3:55 PM IST

مودی سرکار اقلیتوں کے حقوق کے لیے وعدہ بند۔۔۔اقبال سنگھ لالپور ہ

ترال:مرکز کے زیر انتظام یوٹی جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ کے ترال کے دورے پر آئے قومی اقلیتی کمیشن کے چئیرمین اقبال سنگھ نے کئی سکھ وفود کے ساتھ ملاقات کی۔ یہاں منعقد گرمت، سماگم میں شمولیت کی۔ اس موقع پر چیرمین موصوف کا والہانہ استقبال کیا گیا۔ اس موقع پر اے ڈی سی ترال ساجد نقاش، تحصیلدار ترال سجاد احمد، ڈی ڈی سی، ممبر اوتار سنگھ ترالی اور ایس ڈی پی او مبشر رسول بھی موجود تھے۔

میڈیا سے بات کرتے ہوئے اقبال سنگھ نے بتایا کہ وہ سات مینارٹی طبقات کی سربراہی کررہے ہیں اور وہ مینارٹی کے مسائل کو اجاگر کرنے کی بھر پور کوشش کر رہے ہیں اور جموں کشمیر میں بھی سکھوں کو ریزرویشن دلانے کی کوشش مین لگے ہوئے ہیں۔ اقبال سنگھ نے بتایا کہ کشمیری سکھوں نے قربانیاں دی ہیں اور اس لیے انکی قربانیاں مودی دور میں رائیگاں نہیں ہو جائیں گی اور سکھ قوم کو امید سے زیادہ دیا جائے گا۔انہوں نے بتایا کہ کشمیر میں امن لوٹ رہا ہے اور یہ ایک اچھی بات ہے کیونکہ میں نے دیکھا ہے کہ آج بڑی تعداد میں یہاں سیاح گھوم رہے ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں:Rally At Kastigarh Doda ڈوڈہ کے کاستی گڑھ میں جیون مشن کی جانب سے ریلی

مقامی گردوارے کے صدر ماسٹر پوشوندر سنگھ نے بتایا کہ انہوں نے سکھ طبقہ کے کئ مطالبات موصوف کے سامنے رکھے ہیں اور انہیں امید ہے کہ انکے مطالبات کو غور کیا جائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.