ETV Bharat / state

Lok Adalat held at Ramban رامبن میں قومی لوک عدالت کا اہتمام - جموں و کشمیر کے ضلع رامبن

ضلع رامبن میں قومی لوک عدالت کا اہتمام کیا گیا جس میں درجنوں کیسز کو نمٹایا گیا۔ مقامی باشندوں نے لوک عدالت کے انعقاد پر خوشی کا اظہار کیا۔ انتظامیہ نے ہی جلد ہی لوک عدالت کے انعقاد کی تاریخ کا اعلان کرنے کی بات کہی ہے۔

رامبن میں قومی لوک عدالت کا اہتمام
رامبن میں قومی لوک عدالت کا اہتمام
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Sep 11, 2023, 2:01 PM IST

رامبن میں قومی لوک عدالت کا اہتمام

رامبن :مرکز کئ زیر انتظام یوٹی جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں قومی لوک عدالت کا اہتمام کیا گیا جس میں کئی کیسز کا نمٹایا گیا۔لوک عدالت کی صدارت ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج و چیئرمین ڈسٹرکٹ لیگل سروسز اتھارٹی (رامبن) ایڈیشنل سیشن اینڈ ڈسٹرکٹ جج سرندر سنگھ نے کی۔

ان کی معاونت سینر ایڈوکیٹ اے آر مشتاق نے کی دوسرا بینچ کی صدارت چیف جوڈیشل مجسٹریٹ رامبن بشیر احمد منشی نے اور ان کی معاونت ایڈوکیٹ تصدق ملک نے کی تیسرا بنچ منصف جج رامبن نے انکی معاونت ایڈوکیٹ سورج سنگھ پریہار نے کی۔ چوتھے بینچ کی صدارت ایڈیشنل موبائل مجسٹریٹ رامبن شیلپا ڈوگرہ نے کی انکی معاونت ایڈوکیٹ بی اے رونیال نے کی ۔

قومی لوک عدالت ڈسٹرکٹ کورٹ کمپلیکس رامبن کے علاؤہ بانہال، گول، اُکھڑال اور بٹوٹ کے مجسٹریٹز کے اشتراک سے قومی لوک عدالت منعقد کیا گیا۔ قومی لوک عدالت منعقد کرنے میں بار ایسوسی ایشن رامبن کے ممبران کی معاونت کی۔اس موقع پر بار ایسوسی ایشن کے صدور اور دیگر تمام ممبران کے علاوہ بھاری تعداد میں مؤکل موجود تھے۔

ضلع بھر میں قومی لوک عدالت کے دوران افہام و تفہیم کے ذریعے اور آپسی رضا مندی کے ذریعہ 546 معاملات میں سے 245 معاملات کا نپٹارہ کیا گیا۔ جن میں سڑک حادثات میں ہلاک اور زخمیوں کے حق میں مبلغ// 1,522٫40٫000 روپیہ واگزار کرنے کے احکامات جاری کیے لوک عدالت میں //19٫88502 بنکوں کے قرضے کی وصولی کے کیسز وغیرہ شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:G 20 summit in Kashmir and tourism : جی ٹونٹی اجلاس کے بعد جموں وکشمیر کے سیاحتی شعبہ میں بڑی تبدیلی آئی، سیکریٹری محکمہ سیاحت

ڈسٹرکٹ لیگل سروس اتھارٹی (رامبن) کے چیرمین ایڈیشنل سیشن جج سریندر سنگھ نے کہا کہ لوک عدالتوں کی طرف لوگوں کو متوجہ کرنے کے لئے لیگل سروس اتھارٹی رامبن قصبوں اور دیہی علاقوں میں بیداری کیمپ منعقد کرکے لوگوں کو ان عدالتوں کا فائدہ اٹھانے کے لئے بیدار کرتے ہیں۔لوگوں کو جن کے ضلع کے مختلف عدالتوں میں چل رہے ہیں

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.